• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری پیاری بیٹی

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
یونس بھائی کو بہت بہت مبارک ہو، الله سے دعا ہے کہ وہ دونوں میاں بیوی کو ہمیشہ غم و پریشانی سے بچائے اور دنیا و آخرت میں بلند مرتبہ عطا فرمائے آمین
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
الحمدللہ
4۔اکتوبر2013 کو بعد نماز عصر قریبی مسجد میں میری پیاری بیٹی کا نکاح منعقد ہوا اور اگلے دن رخصت ہو کر اپنے شوہر کے گھر چلی گئی۔ اور ہم دل میں عجیب سی ناقابل بیان کیفیت لیے رہ گئے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ میری بیٹی کو اپنے گھر میں آباد و شاد رکھے اور اپنے شوہر کی تابعدار بنائے۔ آمین۔
بھائیوں اور بہنوں سے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
بارک اللہ لہا و بارک علیہا و جمع بینہما بخیر
آمین یا رب العالمین
بہت بہت مبارک ھو نعیم بھائی۔
اللہ تعالی ھماری بہن کو اپنے گھر میں خوش رکھے اور دونوں میاں بیوی کی زندگی سدا پر سکون گزرے ۔ آمین
اللہم بارک لہما فی بناءہما
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ بہنا کو نئے گھر میں ہمیشہ خوش وخرم رکھے۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ تعالیٰ دونوں کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے۔ آمین
اللہ رب العزت آپ کی بیٹی اور تمام مسلمان بیٹیوں کو عزت اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرماءے،اور اس نکاح مسنون کو ان کے لءےخیر وبرکت اورپیار ومحبت کا باعث بناءے،آمین
بہت بہت مبارک ھو نعیم بھائی۔
اللہ تعالی ھماری بہن کو اپنے گھر میں خوش رکھے اور دونوں میاں بیوی کی زندگی سدا پر سکون گزرے ۔ آمین
السلام علیکم

سبحان اللہ، آپکو بیٹی کی شادی پر بہت مبارک ہو، اللہ سبحان تعالی آپ کی بیٹی کو اپنے گھر میں خوش و خرم رکھے آمین۔

اس وقت آپکا گھر خالی ہو گیا، ابھی اس کی کمی کا احساس بہت دن تک رہے گا، بیٹیاں، بہنیں اپنے گھروں میں خوش رہیں تو والدین بھی خوش رہتے ہیں اللہ سبحان تعالی سب کو اپنے گھروں میں خوش رکھے آمین۔

والسلام
آمین ثم آمین۔۔۔۔
والدین اور بھائیوں کی یہ سب سے بڑی خوشی اور تسلی ہوتی ہے کہ انکی بیٹی بہن اپنے شوہر کے گھر خوش ہے۔۔
اللہ تعالیٰ سب کی بہن بیٹیوں کو پردے والے اور عزت والی خوشی والی زندگی عطا فرمائین۔
ماشااللہ بہت بہت مبارک محمد نعیم بھائی
واقعی یہ وقت بہت مشکل ہوتا ہے جب ہماری بیٹیاں پیا گھر کو سدھار جاتی ہیں یہ ہم پر بہت اہم فریضہ ہوتا ہے ہمیں اللہ سبحان وتعالٰی کا شکر بجا لانا چاہے کے اس نے ہمارے لیے اس فریضہ کی ادائگی کے لیے آسانی فرمائی
ہماری دعا ہے اللہ سبحان و تعالٰی سے کے وہ ہماری بیٹی کو ہمیشہ خوش رکھے اسے ہو قسم کی آزماشوں سے بچائے آمین
اللہ تعالی آپ کی بیٹی سمیت تمام بیٹیوں کو اپنے گھر میں خوش و خرم رکھے،
اور آپ کی زندگی کو سکون اور امان عطا کرے۔آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین یا رب العالمین۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
بہت بہت شکریہ آپ بھائیوں اور بہنوں کے خلوص کا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
یونس بھائی کو بہت بہت مبارک ہو، الله سے دعا ہے کہ وہ دونوں میاں بیوی کو ہمیشہ غم و پریشانی سے بچائے اور دنیا و آخرت میں بلند مرتبہ عطا فرمائے آمین
بارک اللہ لہا و بارک علیہا و جمع بینہما بخیر
آمین یا رب العالمین

اللہم بارک لہما فی بناءہما
آمین یا رب العالمین۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
بہت بہت شکریہ۔
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
اللہ تعالیٰ ہماری بہنا کو خوش وخرم رکھے۔۔’’مثالی عورت‘‘کی صفات سے متصف کرے۔آمین
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ماشاء اللہ ! صاحبزادی کی شادی مبار ک ہو اللہ سے دعا ہے کہ زوجین کو محبت اور الفت سے رہنا نصیب ہواور ان گھر کو شاد آباد رکھے اور اللہ تعالیٰ انہین نیک اور صالح اولاد عطاء فرمائے آمین
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
اللہ تعالٰی بہن کو ہمیشہ خوش رکھیں۔ ۔ اور دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ ۔ آمین یا رب العالمین


الی بنت نعیم یونس.jpg


بہت بہت مبارک ہو نعیم انکل ۔ ۔۔
بھائی کو تو انکل بنایا جا سکتا ہے لیکن بہن کو بھتیجی نہیں!!!ابتسامہ
میں تو سوچ رہی تھی تھریڈ خود ہی لگانا پڑے گا یا ساجد بھائی ،آصف بھائی کا انتظار کرنا پڑے گا۔ ۔ ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالیٰ ہماری بہنا کو خوش وخرم رکھے۔۔’’مثالی عورت‘‘کی صفات سے متصف کرے۔آمین
آمین یا رب العالمین۔
جزاک اللہ خیرا اخی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
ماشاء اللہ ! صاحبزادی کی شادی مبار ک ہو اللہ سے دعا ہے کہ زوجین کو محبت اور الفت سے رہنا نصیب ہواور ان گھر کو شاد آباد رکھے اور اللہ تعالیٰ انہین نیک اور صالح اولاد عطاء فرمائے آمین
آمین یا رب العالمین۔
جزاک اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
اللہ تعالٰی بہن کو ہمیشہ خوش رکھیں۔ ۔ اور دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ ۔ آمین یا رب العالمین۔


وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین یا رب العالمین۔
جزاک اللہ خیرا یا اختی۔ اللہ تعالی آپکو خوش وخرم رکھے۔آمین۔
 
Top