sknizamudin
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 03، 2018
- پیغامات
- 10
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 8
میرے اچھے اور بورے اعمال کا کون ذمہ دار ہے میں یہ میرا خودا
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
السلام علیکم !میرے اچھے اور بورے اعمال کا کون ذمہ دار ہے میں یہ میرا خودا
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
تو پھر میری تبیت اللہ کی عبادت کرنے میں کیو لاپرواہی کرتی ہے؟السلام علیکم !
عقل و شعور ہونے کی وجہ سے ہم خود ذمہ دار ہیں کیونکہ اللہ تعالٰی نے ہمیں صحیح راستے اور غلط راستے میں اختیار عطا ء فرمایا ہے۔
کیا آپ اللہ سے توفیق طلب کرتے ہیں؟؟؟ دعا کرتے ہیں؟؟؟تو پھر میری تبیت اللہ کی عبادت کرنے میں کیو لاپرواہی کرتی ہے؟
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
ایسا معرفتِ الہٰی نہ ہونے کی وجہ سے ہے۔ اگر کوئی شخص معرفتِ الہٰی حاصل کر لے تو عبادات میں لا پرواہی نا ممکن ہے ۔کیونکہ اللہ تعالٰی کی لا محدود رحمتوں ،قدرتوں اور عنایتوں کو جاننے اوربروزِ قیامت اللہ تعالٰی کی حقیقی عدالتِ عظمیٰ و کبرٰی میں اپنے اعمال و افعال کی جوابدہی کے حقیقی تصور کے ساتھ بد عملی و بد اعتقادی کسی صورت نہیں ہو سکتی ہے ۔تو پھر میری تبیت اللہ کی عبادت کرنے میں کیو لاپرواہی کرتی ہے؟
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
اسلام علیکمایسا معرفتِ الہٰی نہ ہونے کی وجہ سے ہے۔ اگر کوئی شخص معرفتِ الہٰی حاصل کر لے تو عبادات میں لا پرواہی نا ممکن ہے ۔کیونکہ اللہ تعالٰی کی لا محدود رحمتوں ،قدرتوں اور عنایتوں کو جاننے اوربروزِ قیامت اللہ تعالٰی کی حقیقی عدالتِ عظمیٰ و کبرٰی میں اپنے اعمال و افعال کی جوابدہی کے حقیقی تصور کے ساتھ بد عملی و بد اعتقادی کسی صورت نہیں ہو سکتی ہے ۔
لہٰذا اس ضمن میں آپ کو عبادات سے پہلے اس بات پر غور و خوض کرنا ہو گا کہ آپ کو اللہ تعالٰی کی معرفت کا حصول ہو چکا ہے یا نہیں ؟ کیونکہ میری نظر میں کسی شخص کی بد عملی و بد اعتقادی آخرت پر کما حقہ ایمان نہ ہونے یانہایت کمزور ترین ہونے کی علامت ہے ۔ورنہ ایک شخص معرفت ِ الہٰی اور آخرت پر ایمان کا دعویٰ دار ہو اور عمل ِ صالح میں سستی و لا پر واہی کا شکا ر بھی ، ایسا کبھی ہو سکتا ہے !
وعلیکم السلام !اسلام علیکم
اگر آپ میری رہنمائی کریں تو بہتر ہوگا
معرفتِ الہٰی پر روشنی ڈالے کس طرح میں معرفتِ الہٰی حاصل کر سکتا ہوں؟
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
پڑھا اور سونہ بھی ھوں مگر اب میرا حال ایسا ہے جیسے کچھ ہی میں جانتا ہوںوعلیکم السلام !
محترمی و مکرمی !
کیا آپ نے پورے قرآن مجید کا ترجمہ پڑھا ہے ؟یا آپ نے قرآن مجید کو سمجھنے کی کوشش کی ہے ؟
ہاںکیا آپ اللہ سے توفیق طلب کرتے ہیں؟؟؟ دعا کرتے ہیں؟؟؟