T.K.H
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 05، 2013
- پیغامات
- 1,123
- ری ایکشن اسکور
- 330
- پوائنٹ
- 156
” احادیث “ کا انکار کرنا ایک بہت بڑی ” جہالت و گمراہی “ ہے اور ” انکارِ حدیث “ کی وجہ سے ایک شخص قرآن میں بیان کردہ ” احکامات “ کی جزوی تفصیلات سےاپنی پسند کی بعض حدیثوں کو مان لینا اور دیگر کا (جو مزاج کے مطابق نہ ہو) انکار کر دینا کیا کہلاتا ہے؟؟؟
اگر آپ کا موقف حدیث کے متعلّق عام مسلمانوں والا ہے تو ایک سوال کا جواب دے دیں کہ کیا آپ کے نزدیک احادیثِ مبارکہ وحی الٰہی ہیں؟؟؟
” محروم “ ہو جاتا ہے جو ہمیں ” احادیث “ ہی کی بنا پر معلوم ہو سکتی ہیں مختصر یہ کہ جن لوگوں نے ”احادیث “ کا انکار کیا ہے انہوں نے بہت بڑا ” ظلم “ کیا ہے۔