• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے لئے دعا کریں۔

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
لاباس طھوراً ان شاءاللہ
بہت افسوس ہوا سن کر۔ آپ ہسپتال میں ہیں یا گھر پر؟ لگتا ہے کہ زیادہ چوٹیں نہیں آئیں، ورنہ آپ یہ دھاگا نہ لگا پاتے۔ اللہ رحم کرے، اور آپ کی تکالیف کو آپ کے لئے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین۔
 
شمولیت
اپریل 13، 2013
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

میں کل ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہا۔ آپ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اللہ رب العالمین کےحضور میری صحت یابی کے لئے دعا کریں۔ والسلام
اللہ بھائی کو شفا دے آمین
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔ اللہ رب العالمین نے بہت کرم کیا کہ کسی بڑے حادثے سے بچا لیا۔ الحمداللہ
ایک ماہ میں ان شاء اللہ صحتیاب ہوکر چل پھر سکوں گا۔ والسلام
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
وَعَلَيْكُمُ السَّلَام وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ
اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو اور آپکے عزیز و اقارب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین یا رب العالمین !!
آمین یا رب العالمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔ اللہ رب العالمین نے بہت کرم کیا کہ کسی بڑے حادثے سے بچا لیا۔ الحمداللہ
ایک ماہ میں ان شاء اللہ صحتیاب ہوکر چل پھر سکوں گا۔ والسلام
الحمدللہ
ان شاءاللہ
 
Top