• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے لئے دعا کریں

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
لا باس طہور ان شاء اللہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اللہ تعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین
ویسے مجھے رات پتہ چلا۔لیکن میری اپنی طبعیت اتنی خراب تھی کہ عیاد ت کے لئے نہ آسکا۔بلکہ میرے لئے بھی تمام بھائی دعا کریں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

السلام علیکم
مجھے پچھلے چار دن سے بخار ہے، میڈیسن بھی لی ہیں اور انجیکشن بھی لگوایا ہے، لیکن وقفے وقفے سے بخار دوبارہ نکل آتا ہے اور جسم گرم ہو جاتا ہے۔
Solpadeine soluble tablets کسی فارمیسی سے خرید لیں اور دو دن تک اسمتعمال میں لائیں۔ پہلی گولی استعمال کرتے ہی 10 منٹ بعد چارپائی سے اٹھ کے کھڑے ہو جاؤ گے۔

طریقہ استعمال اس گولی کو پانی میں گھول کے پینا ھے، پانی سے اگر ذائقہ درست معلوم نہ ہو تو پھر سیون اپ میں گھول کے پی لینا۔ ایک دن میں دن مرتبہ، تین دن تک استعمال کرو۔

پرچون کی دکان سے "گوند کتیرا" ملتی ھے خرید کر اسے کسی بھی طرح تھوڑا سا پیش لینا، پھر صبح کے وقت پانی کا گلاس بھر لینا اور اس میں گوند کتیرا کی دو چٹکی ڈال کر رکھ دینا، شام کو دیکھنا یہ گلاس بھرا ہو گا لچوں سے، ایک گلاس دودھ میں اسے ڈال کر پی لینا۔ دو ہفتوں میں ہفتہ میں دو مرتبہ استعمال کرنا۔ اور پھر جب کبھی بہت گرمی محسوس ہو تو ایک گلاس پی لیا کرنا۔ خیال رہے اسے روزانہ کا معمول نہیں بنانا جیسا لکھا ھے ویسا ہی کرنا۔

شفاء اللہ سبحان تعالی سے۔

والسلام
 

paharishikra

مبتدی
شمولیت
اگست 27، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
13
اللّہ تبارک و تعالی آپ کو جلد سے جلد شفا کامل عطا فرماۓ آمين ثمّ آمين
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پیارے بھتیجے!
اب طبیعت کیسی ہے؟
زاہد بھائی!
آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پیارے بھتیجے!
اب طبیعت کیسی ہے؟
زاہد بھائی!
آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہر حال میں اللہ کا شکر ہے
طبیعت ابھی کچھ زیادہ ٹھیک نہیں ہے انکل، وقفے وقفے سے بخار نکل آتا ہے، کھانسی بہت زیادہ ہے، گلے میں درد بھی ہوتا ہے، بعض اوقات تو کھانستے کھانستے بے حال ہو جاتا ہوں، ہڈیوں اور جوڑوں میں بھی درد ہوتا ہے، اور یہ بات میرے لئے پریشانی کا باعث بن رہی ہے، اللہ سے دعا کریں کہ اللہ میرے گناہوں ہر معاف فرمائے اور میرے حال پر رحم فرمائے آمین
 
Top