محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
آمینلاباس طھورا ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
آمینلاباس طھورا ان شاءاللہ
آمینلا باس طہور ان شاء اللہ
آمیناللہ تعالیٰ آپ کو شفاء دے
محترم نرم اور زود ہضم غذا استمال کریں روٹی ہر گز نہ کھائیں اور "یخنی" پئیں ۔ایک کپ چھوٹا صبح ایک شام ،ان شاء اللہ بخار کو بھی افاقہ ہوگا اور کمزوری بھی نہیں ہوگی۔
مکرر لکھتا ہوں کہ چھوٹا کپ چائے والا اس سے زیادہ نہیں
آمینALLAH KARIM
ap ko shifa e aajla wa kamila
atta farmay
aameen
جی بالکل ، آپ نے صحیح کہا، بخار نزلہ زکام سے شروع ہوا ہے، ٹیبلیٹس لی ہیں، انجیکشن لگوایا ہے، ہومیو پیتھک کی دوائی بھی کھائی ہے، لیکن کچھ خاص افاقہ نہیں ہوا، عارضی طور پر آرام آ جاتا ہے۔اور بخار کا سبب تلاش کریں کہ وہ کیا ہے اس کا علاج کریں
آمیناللہ تعالی آپ کو جلد تندرستی عطا کرے آمین
آمینلا باس طہور ان شاء اللہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
لا باس طہور ان شاء اللہوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہر حال میں اللہ کا شکر ہے
طبیعت ابھی کچھ زیادہ ٹھیک نہیں ہے انکل، وقفے وقفے سے بخار نکل آتا ہے، کھانسی بہت زیادہ ہے، گلے میں درد بھی ہوتا ہے، بعض اوقات تو کھانستے کھانستے بے حال ہو جاتا ہوں، ہڈیوں اور جوڑوں میں بھی درد ہوتا ہے، اور یہ بات میرے لئے پریشانی کا باعث بن رہی ہے، اللہ سے دعا کریں کہ اللہ میرے گناہوں ہر معاف فرمائے اور میرے حال پر رحم فرمائے آمین
آمینلا باس طہور ان شاء اللہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اللہ تعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین
ویسے مجھے رات پتہ چلا۔لیکن میری اپنی طبعیت اتنی خراب تھی کہ عیاد ت کے لئے نہ آسکا۔بلکہ میرے لئے بھی تمام بھائی دعا کریں۔
آمینلا باس طہور ان شاء اللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین