• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے لئے دعا کریں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جی الحمدللہ۔۔۔اللہ کے فضل وکرم سے ا ب کافی بہتر ہے اصل میں مجھے رات کو تین بجے اچانک ہارٹ میں پین ہونے لگا تو جب ایمرجنسی ہاسپٹل جا کر بی پی چیک کرایا تو بی پی کافی لو تھا۔اس وجہ سے ایک دو دن تک جسم میں شدید درد رہا۔اول تو نماز پڑھنا مشکل ہوگیا تھا۔اگر پڑھ بھی لی تو بہت مشکل سے۔۔۔اللہ تعالیٰ اس بیماری کو میرے گناہوں کی معافی کا سبب بنائے ۔آمین
جزاک اللہ خیرا نعیم یونس بھائی۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین

آمین۔ان شاء اللہ موحدین کے لئے ہر تکلیف اور پریشانی گناہوں کی معافی کا سبب بنے گی۔ان شاء اللہ۔لا باس طھورا ان شاء اللہ

جی کنعان بھائی اصل مرض تک اب آپ پہنچے ہیں۔یہ بالکل ٹھیک اندازہ لگایا کہ ارسلا ن بھائی 24 نہ سہی تو کم از کم 16 یا 18 گھنٹے ضرور کمپیوٹر پر بیٹھتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ان بیماریوں میں شادی کا نہ ہونا بھی اصل وجہ ہوسکتی ہے۔اور اس بیماری کا ان شاء اللہ علاج بھی بہت جلد ہوجائے گا۔کیونکہ میں نے امی جان پر دباؤ ڈالا ہوا ہے کہ ارسلان بھائی کی شادی اسی سال ہونی چاہیے۔آپ سب بہن بھائی بھی اس کی شادی کے لئے دعا کریں۔یا اللہ ارسلان بھائی کی جلد از جلد شادی کروا۔اور ہمیں ایسی بھابھی دلوا جو محدث فارم پر دینی تھریڈ سینڈ کرے۔آمین
کیوں بھائیوں میں نے ٹھیک دعا مانگی؟؟؟؟؟
اتنی دیر تو نہیں بیٹھتا، زیادہ سے زیادہ 9-10 گھنٹے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جی کنعان بھائی اصل مرض تک اب آپ پہنچے ہیں۔یہ بالکل ٹھیک اندازہ لگایا کہ ارسلا ن بھائی 24 نہ سہی تو کم از کم 16 یا 18 گھنٹے ضرور کمپیوٹر پر بیٹھتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ان بیماریوں میں شادی کا نہ ہونا بھی اصل وجہ ہوسکتی ہے۔اور اس بیماری کا ان شاء اللہ علاج بھی بہت جلد ہوجائے گا۔کیونکہ میں نے امی جان پر دباؤ ڈالا ہوا ہے کہ ارسلان بھائی کی شادی اسی سال ہونی چاہیے۔آپ سب بہن بھائی بھی اس کی شادی کے لئے دعا کریں۔یا اللہ ارسلان بھائی کی جلد از جلد شادی کروا۔اور ہمیں ایسی بھابھی دلوا جو محدث فارم پر دینی تھریڈ سینڈ کرے۔آمین
کیوں بھائیوں میں نے ٹھیک دعا مانگی؟؟؟؟؟
بندہ کو بھی 8۔10 گھنٹے کمپیوٹر پر بیٹھنے کا "مرض" ہے اور اس مرض نے بندہ کے ،دماغ،اعصاب اور معدہ کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔اس لئے میرا مشورہ بھی ارسلان بھائی کو یہی ہے کہ کم از کم ایک ماہ اس مرض سے جان چھڑائیں ان شاء اللہ کافی بہتری آجائے گی۔اور اگر بھائی کی شادی ہو گئی تو ہماری بھابی خود ہی اس مرض سے جان چھڑا دیں گی۔
رہی شادی کی بات تو ہماری "ماں جی" اپنے بیٹے کے لئے ایک ایسی دین دار بہو کا انتخاب کریں گی جو پہلے مان باپ اور پھر اپنے "میاں جی" کا خیال بھی رکھے۔باقی فورم پر دینی تھریڈ کے لئے ارسلان بھائی ہی کافی ہیں بھابی یہ کام نہ کریں کہیں ایک دوسرے کے خلاف پوسٹیں نہ لکھنیں لگ جائیں؟؟؟
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش وخرم رکھے جو اپنے فورم بھائیوں کا اتنا خیال رکھتے ہیں
جزاک اللہ خیرا
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جزاک اللہ خیرا
معلوم نہیں یہ میڈیسن یہاں اویل ایبل ہوں گی یا نہیں
آپ کا تعلق کیا پاکستان سے نہیں ہے کیا ؟ معذرت کے ساتھ میں نے ابھی تک کسی ساتھی کا پروفائل نہیں دیکھا کہ کون کہاں سے ہے میرے لیے یہ کافی ہے کہ فورم اہل توحید کا ہے اور بس
اور یہ دوائیں پاکستان کے کسی بھی پنساری یا دوا خانے سے مل سکتی ہیں
اللہ تعالی آپ کو اور تمام بیمار ساتھیوں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آپ کا تعلق کیا پاکستان سے نہیں ہے کیا ؟ معذرت کے ساتھ میں نے ابھی تک کسی ساتھی کا پروفائل نہیں دیکھا کہ کون کہاں سے ہے میرے لیے یہ کافی ہے کہ فورم اہل توحید کا ہے اور بس
اور یہ دوائیں پاکستان کے کسی بھی پنساری یا دوا خانے سے مل سکتی ہیں
اللہ تعالی آپ کو اور تمام بیمار ساتھیوں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میرا خیال ہے کہ ان بیماریوں میں شادی کا نہ ہونا بھی اصل وجہ ہوسکتی ہے۔اور اس بیماری کا ان شاء اللہ علاج بھی بہت جلد ہوجائے گا۔کیونکہ میں نے امی جان پر دباؤ ڈالا ہوا ہے کہ ارسلان بھائی کی شادی اسی سال ہونی چاہیے۔آپ سب بہن بھائی بھی اس کی شادی کے لئے دعا کریں۔یا اللہ ارسلان بھائی کی جلد از جلد شادی کروا۔اور ہمیں ایسی بھابھی دلوا جو محدث فارم پر دینی تھریڈ سینڈ کرے۔آمین
کیوں بھائیوں میں نے ٹھیک دعا مانگی؟؟؟؟؟
زاہد بھائی! شادی کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہے، الحمدللہ، لیکن کچھ مجبوریاں بھی ہوتی ہیں۔
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
کمپیوٹر پر 24 گھنٹہ بیٹھنے پر بھی جسم میں دردیں نکل آتی ہیں اس لئے اس پر کنٹرول ضروری ھے۔
اس کی بجائے کرسی وغیرہ سے کام لیا جا سکتا ہے -
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
آمین
جزاک اللہ خیرا
بھائی یہ تو گیس ٹربل کے لئے ہے، اصل مسئلہ تو کھانسی اور زکام کا ہے۔
پہلے معدہ بہتر ہونے دیں باقی بھی ٹھیک ہو جائیگا
ارسلان بھائی: یہ نسخہ افادہ عام کے لئے لکھتا ہوں ،آپ بھی استعمال کریں
"ملٹھی" 25 روپے کی۔"فلفل دراز" 20 روپے کی دونوں کو الگ الگ گرینڈر میں باریک کر لیں ، ملٹھی کو باریک چھلنی میں چھان کر فلفل دراز کو مکس کر لیں ۔اب اس میں سے آدھا سفوف الگ رک چھوڑیں اور آدھے سفوف کو شھد میں مکس کر کے معجون بنا لیں ۔
چھوٹے چمچ کا چوتھا حصہ صبح وشام ایک کپ دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک ہفتہ تک ،ان شاء اللہ کافی عرصہ زکام "نیڑے" (نذدیک )بھی نہیں لگے گا
دن میں پودینہ والا قہوہ استعمال کرتے رہیں
سردیوں میں اس معجون کا استعمال بہت مفید رہتا ہے
 
Top