• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے لئے دعا کریں

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

طبیعت ابھی کچھ زیادہ ٹھیک نہیں ہے انکل، وقفے وقفے سے بخار نکل آتا ہے، کھانسی بہت زیادہ ہے، گلے میں درد بھی ہوتا ہے، بعض اوقات تو کھانستے کھانستے بے حال ہو جاتا ہوں، ہڈیوں اور جوڑوں میں بھی درد ہوتا ہے، اور یہ بات میرے لئے پریشانی کا باعث بن رہی ہے،
بھائی زیادہ گرم چیزیں کھانے سے پیٹ میں درد شروع ہو جاتا ہے، گیس ٹربل بھی ہے
اس عمر میں اتنا کچھ، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کچھ نہیں ہوتا، سب کے نسخے دو دو دن آزما کر دیکھ لو!

کھانسی کے ساتھ ہڈیوں اور جوڑوں کے درد پر ایسا ھے کہ لگتا ھے ریشہ جمع ہوا ھے جسم میں، جوان ہو یا بوڑھا " شوربہ جو بھی میسر ہو ضروری نہیں کہ گوشت یا مرغی، خالی آلو شوربہ بھی چلے گا۔ شوربہ میں روٹی کے ٹکرے ڈال کر روٹی کے ان ٹکروں کو شوربہ میں ڈبو کر کھائیں" جسم میں اور جوڑوں کی دردیں ٹھیک ہو جائیں گی اور کھانے میں جب بھی شوربہ استعمال کریں اس میں اسی طرح روٹی ڈال کر کھائیں دردیں نہیں ہوا کریں گی۔

انگوٹھا اور شہادت کی انگلی کے درمیانی حصہ پر کسی سے تیل کی مالش کروائیں اس کا طریقہ ایسا ھے کہ انگوٹھا اور انگلی سے ہی مالش کی جاتی ھے۔ اس کے ساتھ گردن پر بھی مالش کرواؤ۔

پیٹ میں درد پر ایسا ھے کہ ہومیو پیتھک کی دوائی استعمال کرنے سے قبض بھی ہوتی ھے اور انٹی بائیوٹکس استعمال کرنے سے معدہ بری طرح متاثر ہوتا ھے اس لئے انٹی بایئوٹکس پر ساتھ دودھ کا استعمال بھی ضروری ہوتا ھے جو معدہ کو درست رکھتا ھے۔ اس لئے اس دوران گرم چیزیں استعمال نہیں کرنی چاہئیں۔ پھر انٹی بائیوٹکس ویسے ہی ڈاکٹر کے نسخے اور وقت کے مطابق استعمال کرنی چاہئیں اس بعد چھوڑ دینی چاہئیں ورنہ بندہ ٹھیک نہیں ہوتا۔

کمپیوٹر پر 24 گھنٹہ بیٹھنے پر بھی جسم میں دردیں نکل آتی ہیں اس لئے اس پر کنٹرول ضروری ھے۔

آخر میں ایک اور نسخہ، بھابی ایک یا بھابیوں سے اچھا سلوک، خوش اخلاق اور ان کی عزت کرنی چاہئے کیونکہ وہی رشتہ دیکھنے میں بڑی مددگار ثابت ہوتی ہیں اپنے ارد گرد دائیں بائیں وہ یہ کام بھی کروا دیتی ہیں ورنہ عزت نہ کرنے پر اچھا رشتہ خود گھر پر چل کر بھی آ جائے تو بھی نہیں رہتا۔

والسلام
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پیارے بھتیجے!
اب طبیعت کیسی ہے؟
زاہد بھائی!
آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
جی الحمدللہ۔۔۔اللہ کے فضل وکرم سے ا ب کافی بہتر ہے اصل میں مجھے رات کو تین بجے اچانک ہارٹ میں پین ہونے لگا تو جب ایمرجنسی ہاسپٹل جا کر بی پی چیک کرایا تو بی پی کافی لو تھا۔اس وجہ سے ایک دو دن تک جسم میں شدید درد رہا۔اول تو نماز پڑھنا مشکل ہوگیا تھا۔اگر پڑھ بھی لی تو بہت مشکل سے۔۔۔اللہ تعالیٰ اس بیماری کو میرے گناہوں کی معافی کا سبب بنائے ۔آمین
جزاک اللہ خیرا نعیم یونس بھائی۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہر حال میں اللہ کا شکر ہے
طبیعت ابھی کچھ زیادہ ٹھیک نہیں ہے انکل، وقفے وقفے سے بخار نکل آتا ہے، کھانسی بہت زیادہ ہے، گلے میں درد بھی ہوتا ہے، بعض اوقات تو کھانستے کھانستے بے حال ہو جاتا ہوں، ہڈیوں اور جوڑوں میں بھی درد ہوتا ہے، اور یہ بات میرے لئے پریشانی کا باعث بن رہی ہے، اللہ سے دعا کریں کہ اللہ میرے گناہوں ہر معاف فرمائے اور میرے حال پر رحم فرمائے آمین
آمین۔ان شاء اللہ موحدین کے لئے ہر تکلیف اور پریشانی گناہوں کی معافی کا سبب بنے گی۔ان شاء اللہ۔لا باس طھورا ان شاء اللہ

السلام علیکم

کمپیوٹر پر 24 گھنٹہ بیٹھنے پر بھی جسم میں دردیں نکل آتی ہیں اس لئے اس پر کنٹرول ضروری ھے۔

آخر میں ایک اور نسخہ، بھابی ایک یا بھابیوں سے اچھا سلوک، خوش اخلاق اور ان کی عزت کرنی چاہئے کیونکہ وہی رشتہ دیکھنے میں بڑی مددگار ثابت ہوتی ہیں اپنے ارد گرد دائیں بائیں وہ یہ کام بھی کروا دیتی ہیں ورنہ عزت نہ کرنے پر اچھا رشتہ خود گھر پر چل کر بھی آ جائے تو بھی نہیں رہتا۔

والسلام
جی کنعان بھائی اصل مرض تک اب آپ پہنچے ہیں۔یہ بالکل ٹھیک اندازہ لگایا کہ ارسلا ن بھائی 24 نہ سہی تو کم از کم 16 یا 18 گھنٹے ضرور کمپیوٹر پر بیٹھتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ان بیماریوں میں شادی کا نہ ہونا بھی اصل وجہ ہوسکتی ہے۔اور اس بیماری کا ان شاء اللہ علاج بھی بہت جلد ہوجائے گا۔کیونکہ میں نے امی جان پر دباؤ ڈالا ہوا ہے کہ ارسلان بھائی کی شادی اسی سال ہونی چاہیے۔آپ سب بہن بھائی بھی اس کی شادی کے لئے دعا کریں۔یا اللہ ارسلان بھائی کی جلد از جلد شادی کروا۔اور ہمیں ایسی بھابھی دلوا جو محدث فارم پر دینی تھریڈ سینڈ کرے۔آمین
کیوں بھائیوں میں نے ٹھیک دعا مانگی؟؟؟؟؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جی الحمدللہ۔۔۔اللہ کے فضل وکرم سے ا ب کافی بہتر ہے اصل میں مجھے رات کو تین بجے اچانک ہارٹ میں پین ہونے لگا تو جب ایمرجنسی ہاسپٹل جا کر بی پی چیک کرایا تو بی پی کافی لو تھا۔اس وجہ سے ایک دو دن تک جسم میں شدید درد رہا۔اول تو نماز پڑھنا مشکل ہوگیا تھا۔اگر پڑھ بھی لی تو بہت مشکل سے۔۔۔اللہ تعالیٰ اس بیماری کو میرے گناہوں کی معافی کا سبب بنائے ۔آمین
جزاک اللہ خیرا نعیم یونس بھائی۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین
اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ لاباس طھور ان شاء اللہ۔
آمین۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
میرا خیال ہے کہ ان بیماریوں میں شادی کا نہ ہونا بھی اصل وجہ ہوسکتی ہے۔اور اس بیماری کا ان شاء اللہ علاج بھی بہت جلد ہوجائے گا۔کیونکہ میں نے امی جان پر دباؤ ڈالا ہوا ہے کہ ارسلان بھائی کی شادی اسی سال ہونی چاہیے۔آپ سب بہن بھائی بھی اس کی شادی کے لئے دعا کریں۔یا اللہ ارسلان بھائی کی جلد از جلد شادی کروا۔اور ہمیں ایسی بھابھی دلوا جو محدث فارم پر دینی تھریڈ سینڈ کرے۔آمین
کیوں بھائیوں میں نے ٹھیک دعا مانگی؟؟؟؟؟
آمین یا رب العالمین!
ما شاء اللہ ! زبردست!!
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
جی کنعان بھائی اصل مرض تک اب آپ پہنچے ہیں۔یہ بالکل ٹھیک اندازہ لگایا کہ ارسلا ن بھائی 24 نہ سہی تو کم از کم 16 یا 18 گھنٹے ضرور کمپیوٹر پر بیٹھتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ان بیماریوں میں شادی کا نہ ہونا بھی اصل وجہ ہوسکتی ہے۔اور اس بیماری کا ان شاء اللہ علاج بھی بہت جلد ہوجائے گا۔کیونکہ میں نے امی جان پر دباؤ ڈالا ہوا ہے کہ ارسلان بھائی کی شادی اسی سال ہونی چاہیے۔آپ سب بہن بھائی بھی اس کی شادی کے لئے دعا کریں۔یا اللہ ارسلان بھائی کی جلد از جلد شادی کروا۔اور ہمیں ایسی بھابھی دلوا جو محدث فارم پر دینی تھریڈ سینڈ کرے۔آمین
کیوں بھائیوں میں نے ٹھیک دعا مانگی؟؟؟؟؟
بندہ کو بھی 8۔10 گھنٹے کمپیوٹر پر بیٹھنے کا "مرض" ہے اور اس مرض نے بندہ کے ،دماغ،اعصاب اور معدہ کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔اس لئے میرا مشورہ بھی ارسلان بھائی کو یہی ہے کہ کم از کم ایک ماہ اس مرض سے جان چھڑائیں ان شاء اللہ کافی بہتری آجائے گی۔اور اگر بھائی کی شادی ہو گئی تو ہماری بھابی خود ہی اس مرض سے جان چھڑا دیں گی۔
رہی شادی کی بات تو ہماری "ماں جی" اپنے بیٹے کے لئے ایک ایسی دین دار بہو کا انتخاب کریں گی جو پہلے مان باپ اور پھر اپنے "میاں جی" کا خیال بھی رکھے۔باقی فورم پر دینی تھریڈ کے لئے ارسلان بھائی ہی کافی ہیں بھابی یہ کام نہ کریں کہیں ایک دوسرے کے خلاف پوسٹیں نہ لکھنیں لگ جائیں؟؟؟
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش وخرم رکھے جو اپنے فورم بھائیوں کا اتنا خیال رکھتے ہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محترم ارسلان بھائی:
اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ سے نوازے آمین
جنگلی پودینہ کا قہوہ
آپ پنساری کی دوکان سے "جنگلی پودینہ" لے لیں ،اور ایک کپ پانی کو جب اُبال آجائے تو دو چُٹکی پودینہ ڈال کر ساس پان کو ڈھک کر چولہا بند کر دیں کچھ دیر بعد اسے پُن کر پی لیں ،صبح وشام پیئیں چند دن کے استمال سے گیس ٹربل بھی ختم ہوگی اور معدہ بھی فٹ ہو جائیگا (قہوہ میں چینی ڈال سکتے ہیں)
معاویہ بھائی نے جو یخنی کا لکھا ہے اسے آپ معدہ ٹھیک ہونے تک نہ پیئیں
ان شاء اللہ کل ایک "پھکی" کا نسخہ لکھتا ہوں اسے بنا کر رکھ لیں معدہ کی اصلاح کے لئے از حد مجرب ہے ۔مہینہ میں تین دن تین ٹائم آدھا چمچ چھوٹا استعمال کرتے رہیں معدہ فٹ فاٹ رہے گا
آمین
جزاک اللہ خیرا
بھائی یہ تو گیس ٹربل کے لئے ہے، اصل مسئلہ تو کھانسی اور زکام کا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام بھائی

بھائی میں نے آج اس پوسٹ کو دیکھا ہے

الله سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اس بیماری سے مکمل شفاء عطا فرمائے آمین یا رب العامین
آمین
جزاک اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ویسے نیم حکیم خطرہ جان نہ سمجھیں تو نزلہ زکام اور کھانسی بالخصوص سردی کی آمد سے قبل اس قسم کے عوارض کے لیے ایک تو اجمل والوں کا شربت صدر جو روزانہ دن میں دو مرتبہ ایک کپ نیم گرم پانی میں ایک یا ڈیڑھ چمچ ملا کر پئیں
یا پھر ہمدرد کے دو مرکبات لعوق معتدل اور لعوق سپستاں دونوں کا ایک ایک چمچ ایک کپ نیم گرم پانی میں ملا کر پئیں
اللہ تعالی شفا دینے والے ہیں
جزاک اللہ خیرا
معلوم نہیں یہ میڈیسن یہاں اویل ایبل ہوں گی یا نہیں
 
Top