کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
کھانسی کے ساتھ ہڈیوں اور جوڑوں کے درد پر ایسا ھے کہ لگتا ھے ریشہ جمع ہوا ھے جسم میں، جوان ہو یا بوڑھا " شوربہ جو بھی میسر ہو ضروری نہیں کہ گوشت یا مرغی، خالی آلو شوربہ بھی چلے گا۔ شوربہ میں روٹی کے ٹکرے ڈال کر روٹی کے ان ٹکروں کو شوربہ میں ڈبو کر کھائیں" جسم میں اور جوڑوں کی دردیں ٹھیک ہو جائیں گی اور کھانے میں جب بھی شوربہ استعمال کریں اس میں اسی طرح روٹی ڈال کر کھائیں دردیں نہیں ہوا کریں گی۔
انگوٹھا اور شہادت کی انگلی کے درمیانی حصہ پر کسی سے تیل کی مالش کروائیں اس کا طریقہ ایسا ھے کہ انگوٹھا اور انگلی سے ہی مالش کی جاتی ھے۔ اس کے ساتھ گردن پر بھی مالش کرواؤ۔
پیٹ میں درد پر ایسا ھے کہ ہومیو پیتھک کی دوائی استعمال کرنے سے قبض بھی ہوتی ھے اور انٹی بائیوٹکس استعمال کرنے سے معدہ بری طرح متاثر ہوتا ھے اس لئے انٹی بایئوٹکس پر ساتھ دودھ کا استعمال بھی ضروری ہوتا ھے جو معدہ کو درست رکھتا ھے۔ اس لئے اس دوران گرم چیزیں استعمال نہیں کرنی چاہئیں۔ پھر انٹی بائیوٹکس ویسے ہی ڈاکٹر کے نسخے اور وقت کے مطابق استعمال کرنی چاہئیں اس بعد چھوڑ دینی چاہئیں ورنہ بندہ ٹھیک نہیں ہوتا۔
کمپیوٹر پر 24 گھنٹہ بیٹھنے پر بھی جسم میں دردیں نکل آتی ہیں اس لئے اس پر کنٹرول ضروری ھے۔
آخر میں ایک اور نسخہ، بھابی ایک یا بھابیوں سے اچھا سلوک، خوش اخلاق اور ان کی عزت کرنی چاہئے کیونکہ وہی رشتہ دیکھنے میں بڑی مددگار ثابت ہوتی ہیں اپنے ارد گرد دائیں بائیں وہ یہ کام بھی کروا دیتی ہیں ورنہ عزت نہ کرنے پر اچھا رشتہ خود گھر پر چل کر بھی آ جائے تو بھی نہیں رہتا۔
والسلام
طبیعت ابھی کچھ زیادہ ٹھیک نہیں ہے انکل، وقفے وقفے سے بخار نکل آتا ہے، کھانسی بہت زیادہ ہے، گلے میں درد بھی ہوتا ہے، بعض اوقات تو کھانستے کھانستے بے حال ہو جاتا ہوں، ہڈیوں اور جوڑوں میں بھی درد ہوتا ہے، اور یہ بات میرے لئے پریشانی کا باعث بن رہی ہے،
اس عمر میں اتنا کچھ، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کچھ نہیں ہوتا، سب کے نسخے دو دو دن آزما کر دیکھ لو!بھائی زیادہ گرم چیزیں کھانے سے پیٹ میں درد شروع ہو جاتا ہے، گیس ٹربل بھی ہے