T.K.H
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 05، 2013
- پیغامات
- 1,123
- ری ایکشن اسکور
- 330
- پوائنٹ
- 156
آپ نے ابھی تک میری”پیش کردہ“آیات کا کوئی ”جواب“نہیں دیا خیر کوئی ”بات“نہیں ، اگر آپ کا ”دل“ بریلوی و دیوبندی کے پیچھے ”نماز“ پڑھنےسے مطمئن نہیں ہوتا تو آپ”طبقہء اہلِ حدیث“کے پیچھے نماز پڑھ لیا کریں مگر ان کے” متعلق“ اتنا شدید ”مؤقف“ اختیار کرنا ”صحیح“ نہیں ہے۔اس کا میں نے کب انکار کیا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کے پیچھے نماز اور ان سے نکاح جائز ہے