• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے والد صاحب کے لئے دعا

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

آپ سبھی دوستوں سے میرے والد کے لئے دعا کی درخواست ہے، میرے والد صاحب تین چار دن سے بیمار ہے اور کچھ ذہنی پریشانی بھی ہے، آپ دوستوں سے التجاء ہے کہ میرے والد صاحب کے لئے اپنی نمازوں میں ضرور یاد سے دعا کیجئے. الله آپ لوگوں کو اس کا ضرور نیک بدلہ دے گا ان شاء الله
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو صحت عطا فرمائیں اور آپ کو ذہنی پریشانیوں سے نجات عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ہماری اللہ سبحان تعالی سے دعا ھے کہ وہ ہمارے فارم بھائی عامر کے والد گرامی جس بھی دنیاوی مصیبت و پریشانی میں مبتلا ہونے سے پریشان اور بیمار ہیں، یا اللہ ان پر اور ان کے اھل و عیال پر رحم فرما کر آئی ہوئی پریشانیوں دور فرما اور انہیں صحت یابی عطا فرما، آمین ثم آمین!

والسلام
 
Top