• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے والد محترم وفات پا گئے۔

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے والد محترم ۱۴ اکتوبر بروز سوموار (یوم عرفہ والے دن) مغرب کی اذان سے قبل وفات پا گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ان کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تبارک وتعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔اللہ تبارک وتعالیٰ ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ان کی قبر کو منور و کشادہ فرمائے۔ آمین۔
میں سب بھائیوں اور بہنوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے والد محترم کی صحت یابی کے لیے دعائیں کی، اور خون عطیہ کرنے میں تعاون کیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب سے راضی ہو، اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب اور ہماری دنیا و آخرت اچھی فرمائے۔ آمین۔

اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذكرنا وأنثانا ، اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان ، اللهم اغفر له وارحمه ، وعافه واعف عنه ، وأكرم نزله ، ووسع مدخله ، واغسله بالماء والثلج والبرد ، ونقه من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ، اللهم أبدله داراً خيراً من داره وأهلاً خيراً من أهله ، اللهم أدخله الجنة وأعذه من عذاب القبر ومن عذاب النار وافسح له في قبره ونور له فيه ، اللهم لا تحرمنا أجره ، ولا تضلنا بعده "
اے اللہ ہمارے زندہ، اور ہمارے مردہ، ہمارے حاضر،اور ہمارے غائب، ہمارے چھوٹے اور ہمارے بڑے، ہمارے مرد اور ہمارى عورتوں، كو بخش دے، اے اللہ ہم ميں سے تو جسے زندہ ركھے تو اسے اسلام پر زندہ ركھنا، اور ہم ميں سے جسے فوت كرے تو اسے ايمان پر فوت كرنا، اے اللہ اسے بخش دے، اوراس پر رحم كر، اور اسے عافيت دے، اور اسے معاف كردے، اور اس كى مہمانى باعزت كر، اور اس كے داخل ہونے كى جگہ وسيع كردے، اور اسے پانى، برف اور اولوں كے ساتھ دھو دے، اور اسے گناہوں كى ميل كچيل سے پاك صاف كر دے جس طرح سفيد كپڑا ميل كچيل سے صاف كيا جاتا ہے، اے اللہ اسے اس كے گھر كے بدلے بہتر گھر اور اس كے گھروالوں كے بدلے بہتر گھروالے عطا فرما، اے اللہ اسے جنت ميں داخل كر، اور اسے قبر اور آگ كے عذاب سے محفوظ ركھ، اور اس كى قبر وسيع كردے، اور اس ميں اس كے ليے روشنى كردے، اے اللہ اس كے اجر سے ہميں محروم نہ كرنا، اوراس كے بعد ہميں گمراہ نہ كر
والسلام​
ابوطلحہ​
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
انا لله وانا اليه رجعون
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کی مغفرت فرما دے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
اللہ آپ سب اہل خانہ کو صبر اور سکون عطا کرے۔
آمین یا رب العالمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون ثم انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت دکھ ہوا یہ جان کر، اولاد کےلیے والدین رب تعالیٰ کی طرف سے خاص رحمت ہوا کرتے ہیں۔اور پھر یہ بھی اٹل حقیقت ہے کہ اس فانی دنیا سے سب نے جانا بھی ہے۔ سو اللہ تعالیٰ والد محترم کی تمام دنیاوی چھوٹی بڑی غلطیوں سے درگزر فرماتے ہوئے قبر کو جنت کے باغیچہ میں سے ایک باغیچہ بنادے، اور جنت الفردوس عطا کرے۔ آمین ثم آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

انا لله وانا اليه رجعون
اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
اللہ آپ سب اہل خانہ کو صبر اور سکون عطا کرے۔
آمین یا رب العالمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا لله وانا اليه رجعون

بہت دنوں سے آپ سے گفتگو نہیں ہو رہی تھی تبھی میں سمجھ گیا تھا کہ معاملہ کچھ نازک ہے،
ابو طلحہ بھائی کے والد صاحب کئی دنوں سے کافی بیمار تھے ، ہر بار میں ان کے والد صاحب کی طبعیت پوچھتا تھا تو ابو طلحہ بھائی یہی کہتے تھے کے کیس اور Critical ہو گیا ہے،
اللہ آپ کو صبر وسکون عطا فرمائے آمین، اور آپ کے والد صاحب کو الله جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
انا لله وانا اليه رجعون ۔اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
ثم آمین
 
Top