• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے والد محترم کے لیے خون عطیہ کی ضرورت ہے۔

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اللہ سبحان تعالی آپ کے والد محترم کے حال پر رحم فرما کر انہیں صحت یابی عطا فرمائے اور ان کا سایہ آپ سے سروں پر سلامت رکھے آمین ثم آمین

والسلام
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
لا بأس طھور ان شاء اللہ
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو صحت و تندرستی عطا کرے اور آپ کی مشکلات آسان کرے۔آمین
اللہم اشفہ شفاء عاجلا
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
میں تمام بھائیوں اور بہنوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیں اپنی دعائوں میں یاد رکھا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین۔ والد محترم کی حالت ابھی ٹھیک نہیں ہے، انہیں جگر میں ٹیومر تھا جو اب بڑھ کر پھیل چکا ہے اور کینسر کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ آپ سب والد محترم کو اور تمام بیماروں کو اپنی دعائوں میں ضرور یاد رکھیں۔
 
Top