• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عجب اک شان سے در بارِحق میں سرخرو ٹھہرے
جو دنیا کے کٹہروں میں عدوکے رو برو ٹھہرے
بھرے گلشن میں جن پر انگلیاں اٹھیں، وہی غنچے
فرشتوں کی کتابوں میں چمن کی آبرو ٹھہرے
احسن عزیز رحمہ اللہ
نوٹ:اخلاقیات کے دائرے کو مدنظر رکھتے ہوئے ،مثبت اشعار شئیر کریں۔ ۔
ٹھہرے غلط لکھا تھا
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کہاں لا کے مارا ہے آدمیت کی تمنا نے​
یہاں منصفوں کے فیصلے قاتل بدلتے ہیں​
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
ہمیں سے چلی ھے روایات برتری

اونچا اڑے جب بھی اڑے آشیاں سے ہم۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
خاموش مزاجی تمہیں جینے نہی دے گئی۔

اس دور میں جینا ھے تو کہرام مچا دو۔
 
Top