• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وہ دن بھی آئے صلیب گر بھی صلیب پر ہوں
یہ شہر اِک روز پھر سے یومِ حساب دیکھے
کہاں کی آنکھیں کہ اب تو چہروں پہ آبلے ہیں
اور آبلوں سے بھلا کوئی کیسے خواب دیکھے؟
عجب نہیں ہے جو خوشبوؤں سے ہے شہر خالی
کہ میں نے دہلیزِقاتلاں پر گلاب دیکھے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
یہ جو زندگی ہے پہاڑ سی،یہ جو روز وشب ہیں چٹان سے
انہیں لطفِ کرم ،انہیں ضبطِ غم ،انہیں چشمِ نم سے تراشیے
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
نہ کر بندیا میری میری
نہ تیری نہ میری
چار دناں دا میلا
دنیا پھر مٹی دی ڈھیری
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مقتلِ جاں سے کہ زنداں سے کہ گھر سے نکلے
ہم تو خوشبو کی طرح نکلے جدھر سے نکلے
انقلاب آئے مگر ائے نہ ایسا کہ امید
سایہ خورشید سے اور دھوپ شجر سے نکلے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کسی دستِ ناتواں سے کوئی بار اٹھ نہ پائے
کوئی سر نہ سر بلند ہو کوئی دار اٹھ نہ پائے
ہے یہ ان کی عین خواہش کسی دستِ بے اماں میں
کریں خاک خود کو ایسا کہ غبار اٹھ نہ پائے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
نہیں ہے میرے پاس کچھ ، لا الہ الا اللہ کے سوا
مگر یہ ضرب ہی کافی ہے ہر صنم کے لئے
 

جواد

رکن
شمولیت
اپریل 16، 2011
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
42
اپنے دیوانے پہ اتمامِ کرم کر یارب​
جب دیا ذوقِ طلب پھر اسے مطلوب بھی دے​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کام یوں تو اچھے ہیں سب ان کے
ہم ہیں شاکی مگر توازن کے
 
Top