• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پیارے بھائی انتقال فرما گئے

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا اليہ راجعون
اللہ سبحانہ وتعالیٰ انکی مغفرت فرمائے، انکے گناہ معاف کرے، انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، قبر میں‌انہیں‌ اپنے ہر قسم کے عذاب سے محفوظ رکھے اور قبر انکے لئے کشادہ ہوجائے ۔آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
إنا لله وإنا إليه راجعون!
اللہ آپ کے بھائ کے تمام نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ اور ان کی تمام خطاؤں سے درگذر فرماۓ۔ اور لواحقین کی صبر کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین!
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
إنا لله وإنا إليه راجعون!
اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذكرنا وأنثانا، اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان، اللهم لا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده
اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحان تعالی آپ کے بھائی پر رحم فرما کے انہیں جنت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کے گھر والوں کو صبر کی توفیق عطا فرمائے آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
إِنَّا للہ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ
اللہ مرحوم کی مغفرت فر مائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے آمین
 
Top