ماشاء اللہ۔جب بھی جماعۃ الدعوۃ کا اجتماع ہوا ہے اسی طرح لوگوں کا جم غغیر جمع ہوا ہے۔اورجب بھی عطیات وصدقات کی اپیل کی گئی تو لوگوں نے دل کھول کر عطیات جمع کروائے۔اور اس اجتماع میں دو بندوں کا مسلمان ہونا یقینا حافظ سعید حفظہ اللہ اور ان کی جماعت کے لئے صدقہ جاریہ ہے۔اللہ ان کی دینی کاوشوں کو قبول فرمائے۔آمین