• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں احمدی مسلمان ہوں ۔ اگر کسی کو اعتراض ہے تو آئیں بات کریں۔

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
میں احمدی مسلمان ہوں ۔ اگر کسی کو اعتراض ہے تو آئیں بات کریں۔

شکریہ
 
2 difa-e- hadis

مبتدی
شمولیت
اگست 05، 2019
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
4
کس حوالے سے بات کرنا پسند کریں گے چلیں پہلے اسی پر بات کرلیتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی کسی درجے میں بھی نہیں آئے گا اگر کوئی ایسا مانتا ہے کہ کسی درجے میں نبی آ سکتا ہے تو وہ قرآن اور سنت کے مطابق کافر ہے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
میں احمدی مسلمان ہوں ۔ اگر کسی کو اعتراض ہے تو آئیں بات کریں۔
آپ اس وہم میں مبتلا ہو، کہ آپ مسلمان ہو! اس وہم کا علاج کروائیں!
 
Abdul_Haq

مبتدی
شمولیت
جنوری 19، 2018
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
29
میرا ایک سوال ہے ، آپ لوگ جب غیرمسلمین سے انگلش میں بات کرتے ہو تو خاتم النبیین کا مسلمانوں والا ترجمہ دی لاسٹ پرافٹ کیوں نہیں کرتے ؟؟ مسلمانوں والا ترجمہ نہیں کرتے تو کم از کم قادیانی ترجمہ " تمام انبیاء کو نبوت کی مہر لگانے والا " ہی کر دیں ۔ تاکہ ان کو آپ لوگوں کی اصلیت کا پتا تو چلے
 
Top