• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں اس فورم پر نام و نمود کے لئے نہیں آیا

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ایک دفعہ میرا واسطہ ایک عالم سے (کہ اس کی شہرت نہ صرف علاقہ میں یا ملک میں تھی بلکہ بیرونِ ملک بھی تھی) کچھ مسائل پوچھنے کا موقعہ ملا۔
ایک مسئلہ پوچھا انہوں نے اس کا جواب دیا میں نے اس پر اپنا اشکال پیش کیا تو یقین مانیئے کہ نہوں نے بغیر کسی پس و پیش کے کہا کہ آپکا اشکال ٹھیک ہے۔
ایک دفعہ انہی سے ایک اور مسئلہ پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اس میں میرے فلاں شاگرد کی تحقیق زیادہ ہے اس سے پوچھ لیں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
رسول اللہ سلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کی تحقیق کا طریقہ؛
معلوم سے نامعلوم کو تلاش کرنا ہے۔
معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ”پیر“ کے دن ہؤا۔
معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری حج کیا تو 9 ذی الحج جمعہ کو تھی۔
معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ربیع الاول میں ہؤا۔
معلوم ہے کہ ذی الحجہ سے ربیع الاول تک تین چاند بنتے ہیں۔
حساب ؛
تینوں چاند تیس کے ہوں تو بھی حساب لگانے سے پیر کا دن اور 12 ربیع الاول ایک ساتھ نہیں آتے۔
تینوں چاند انتیس کے ہوں (جو کہ ممکن نہیں) تو بھی حساب لگانے سے پیر کا دن اور 12 ربیع الاول ایک ساتھ نہیں آتے۔
دو چاند انتیس کے اور ایک تیس کا تو بھی حساب لگانے سے پیر کا دن اور 12 ربیع الاول ایک ساتھ نہیں آتے۔
دو چاند تیس کے ایک انتیس کا ہو تو بھی حساب لگانے سے پیر کا دن اور 12 ربیع الاول ایک ساتھ نہیں آتے۔
 
حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75

حج عرفات میں ہوا تھا
جبکہ وفات مدینہ میں
دونوں کی چاند کی تاریخ میں فرق بھی ہو سکتا ہے
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
حج عرفات میں ہوا تھا
جبکہ وفات مدینہ میں
دونوں کی چاند کی تاریخ میں فرق بھی ہو سکتا ہے
محترم! میری پوسٹ کو بغور پڑھیں۔ آپ کے اشکال کا ہی جواب اس میں دیا گیا ہے۔
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
رسول اللہ سلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کی تحقیق کا طریقہ؛
آپ وصال کا لفظ استعمال کررہے ہیں کیا آپ کی نظر میں نبی ﷺ کی وفات ہوئی ہے یا بریلویوں کے عقیدہ کی طرح وصال ہوا ہے؟

دوسری بات آپ نے جو وفات کی تحقیق کا طریقہ بتلایا اس میں کس تاریخ کو آپ ﷺ کی وفات ہوئی وہ تو بتائے ہی نہیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
مجھے ایسے علماء پسند ہیں ۔۔۔ جو دھوکہ نہیں دیتے ۔۔۔ جھوٹ نہیں بولتے ۔۔۔ اپنا طرہ اونچا رکنے کی کوشش میں نہیں رہتے ۔۔۔ اپنی غلطی کو تسلیم کرنے میں کوئی پس و پیش نہیں کرتے ۔۔۔ کسی بات کا علم نہ ہو تو اس کو تسلیم کر لیتے ہیں ۔۔۔
ایک دفعہ میرا واسطہ ایک عالم سے (کہ اس کی شہرت نہ صرف علاقہ میں یا ملک میں تھی بلکہ بیرونِ ملک بھی تھی) کچھ مسائل پوچھنے کا موقعہ ملا۔
ایک مسئلہ پوچھا انہوں نے اس کا جواب دیا میں نے اس پر اپنا اشکال پیش کیا تو یقین مانیئے کہ نہوں نے بغیر کسی پس و پیش کے کہا کہ آپکا اشکال ٹھیک ہے۔
ایک دفعہ انہی سے ایک اور مسئلہ پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اس میں میرے فلاں شاگرد کی تحقیق زیادہ ہے اس سے پوچھ لیں۔
عنوان میں لکھا تھا نام و نمود کی خواھش کا نا ھونا ۔ من گھڑت مثال سے یہ باور کروانا چاھا کہ بقول انکے ایک معروف عالم کے مقابل اشکال نا صرف پیش کئے بلکہ بلا پس و پیش تسلیم بھی کر لئے گئے ، واہ انکساری دیکھئے کہ "اس" فورم پر نام و نمود کی خواہش ظاہرا تو نہیں لیکن جو باطنی خواہش ھے وہ خود کی تحریر میں بتلا دی ، یعنی ایک معروف عالم بھی چوں چراں نا کر سکا ۔
اب وہ یا کوئی انکا مدافع یہ نا کہے کہ "حسن ظن" رکھیں۔ ھر بار عنوان و تمہید سے ان کا کلام مل ہی نہیں پاتا بلکہ مشرق و مغرب کا بعد ہی پایا جاتا ھے ۔
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
@جی مرشد جی @وجاہت @عبدالرحمن حنفی
عبدالرحمن بهٹی ،
کبھی میں نام و نمود کے لیے نہیں آیا!
کبھی شیعہ بن جو شر انگیزی کرسکتا تھا کیا، اور اب کی بار پوری تیاری کے ساتھ آیا ہو "ایڑی چوٹی کا زور لگایا" اور لگاؤ گا...!
(اتحاد) کے نام پر ہر دو تین دن بعد نیا تھریڈ بنا کر فورم کے صفحات کالے کرونگا! اور جب کچھ نا بن سکے گا تو اپنے حنفی ساتھیو کو ذاتی پیغامات ارسال کر کے مدد طلب کرونگا ، جب کوئی رسپانس نا ملے تو بہانے بہانے سے ان کو ٹیگ کرتا رہونگا -
"الٹے سیدھے" جملے لکھنے کے بعد آخر میں (ابتسامہ) ضرور لکھونگا!
 
شمولیت
مارچ 18، 2018
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
11
سر محدث فور پر کچھ شیخ علما کا بتا دن تا کے جب کسی سوال کی ضرورت ہو تو ان کو خاص کر ٹیگ کر سکوں
 
hammad222

مبتدی
شمولیت
جولائی 29، 2018
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی فورم پر خوش آمدید
 
Top