• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں جو سوچتا ہوں

شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
یہ ایک ایسی لڑی شروع کرنے جا رہا ہوں‘ جس میں میرے ذہن میں ابھرنے والے خیالات و جذبات اور سوچ وغیرہ تحریر کرتا رہوں گا۔
امید ہے احباب پسند کریں گے۔ان شاءاللہ
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
انسان بھی کیا خوب ہے۔ اپنی غلطیوں کو بھول جاتا ہےاور دوسروں کی غلطیوں کو یاد رکھتا ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
کیا اپنوں کو بھی کوئی بھولتا ہے!
جی ہاں!
اپنوں کو تو لوگ بھول جاتے ہیں
لیکن
اپنوں کا دیا ہوا دکھ کبھی نہیں بھولتے۔​
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
قارون کا خزانہ رکھنے والے بھی خوشیوں سے محروم رہتے ہیں۔
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
رحمت صرف ایک نقطے کی زیادتی سے زحمت بن جاتی ہے
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
ہم آج کے مسلمان اپنی پانچ چهہ فٹ کی جسم میں جب اسلام نافذ نہیں کر سکتے ہیں
تو ساری دنیا میں اسلام کیا نافذ کریں گے
 
Last edited:
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
اپنے معاملے میں ہم اپنی خوبیوں خوب پر نظر رکهتے ہیں اور اپنی خامیوں سے پہلو تہی کرتے ہیں

جبکہ دوسروں کے معاملے میں ہم اس کی الٹ کرتے ہیں یعنی دوسروں کی خامیوں پر نظر رکهتے ہیں
اور ان کی خوبیوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں

( محمد اجمل خان )
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
اجتماعی بے ہوشی:
امت مسلمہ صدیوں سے اجتماعی بے ہوشی میں ہے
اور
اس بے ہوشی میں اس کا آپریشن کیا جارہا ہے‘ وہ بھی دشمنوں کے ہاتھوں۔
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
جوانی کے اچھے اعمال ہی بڑھاپے کی خوشگوار یادیں بنتی ہیں۔
 
Top