• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں جو سوچتا ہوں

شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
دنیادار انسان دنیا میں ہی پریشان رہتا ہے
اور
دیندار انسان دنیا کو قید خانہ سمجهتا ہے
... جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ
" دنیا مومن کیلئے قید خانہ اور کافر کیلئے جنت ہے "
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
مکافات عمل کسی انسان کے ساتھ بهی ہے اور قوم و ملت کے ساتھ بهی ہے ...
امریکہ دریافت کے بعد جب یورپین وہاں پہنچے تو انہوں نے ریڈ انڈین کی بری طرح نسل کشی کی ۔
وقت کا پہیہ چلتا رہا اور اب وہ دور آگیا ہے جب ان امریکیوں کی نسل کشی خود انکے اپنے ہاتهوں شروع ہوگئی ہے
اب انکی عورتیں بچہ پیدا کرنا نہیں چاہتیں۔۔۔۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
ویڈیو کیمرہ کی ایجاد سے آج یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ ہماری زندگی کا ایک ایک لمحہ کا ریکارڈنگ ہونا اور بعد میں چلایا جانا ایک اٹل حقیقت ہے لیکن پهر بهی لوگ گناہوں میں ملوث ہیں ...
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
دوسروں کو نقصان پہنچانے سے بہتر ہے ، خود نقصان برداشت کر لیا جائے‘
کیونکہ
دوسروں کو نقصان پہنچانے کا ہمیں یوم حساب حساب دینا پڑے گا‘
لیکن
خود نقصان برداشت کر لینے کا کوئی حساب دینا نہیں پڑے گا۔
 
Top