• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں جو سوچتا ہوں

شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
اللہ کےسوا کسی اور سے امید رکھنا اکثر دکھ کا باعث بنتا ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
عقلمند ہونا اچھی بات ہے
لیکن
عقلمندی جتانا بری بات ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
عبرت پکڑنے والے دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو ہوتے ہیں۔
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
ذکر الٰہی میں مشغول دل کو تنہائی کا احساس نہیں ہوتا۔
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
ایک بچے کو اوپر اچھالیں‘ وہ روئے گا نہیں بلکہ ہنسے گا ۔
کیونکہ وہ جانتا ہے آپ اُسے تھام لیں گے‘ گرنے نہیں دیں گے۔
اسے کہتے ہیں یقین۔۔۔۔ کیا ہم اللہ پر اتنا یقین رکھتے ہیں ‘ جو ہمیں ہر لمحے تھامے ہوئے ہیں گرنے نہیں دیتے؟​
 
Last edited:
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
مصیبت میں ساتھ چھوڑنے والے
اور
مصیبت میں ساتھ دینے والے
ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔​
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
نیا اس دنیا میں پیار کرنے والوں کو پھانسی ہو جاتی ہے
لیکن نفرت کرنے والوں کی کوئی سزا نہیں ۔
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
اندھیرے میں خوبصورت اور بد صورت میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔
لہذا فرق صرف اندھیرے اور اجالے کا ہے۔​
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
جمہوریت وہ جنگل ہے جہاں ہر لچے‘ لفنگے‘ چور‘ ڈاکو اور رہزن وغیرہ کو پناہ مل جاتی ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
85
سر پر ٹوپی رکهنے کی ایک برکت یہ ہے کہ لوگ راہ چلتے کم از کم سلام تو کرتے ہیں۔
اور اگر ہاتھ میں تسبیح بھی ہو تو ۔۔۔۔۔۔؟​
 
Top