• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں حنفی ہوں اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم عقائد میں امام ابو حنیفہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے ہیں

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم.،.،.،
لیں جی پیٹ پر سے کپڑا اٹھا دیا بھائی آپ نے!!

میں ایک بات کہوں گا اس سوال کے جواب کو پڑھ کر!

مقلد کیوں کہ اندھا ہوتا ہے لہذاِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ.....::::

"اندھے کو اندھے میں بہت دور کی سوجھی"
 

وقاص

مبتدی
شمولیت
نومبر 06، 2012
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
17
امام عاصم کی روایت اختیار کرنے کو تقلید کیسے کہیں گے جبکہ تقلید بغیر دلیل کسی غیر نبی کی بات مان لینے کا نام ہے اور روایت بذاتہ دلیل ہوتی ہے ۔ تقلید روایت میں نہیں اجتہاد میں ہوتی ہے ۔
سرفراز فیضی صاھب اپنی باتیں نہ سنائیں قرآن کی آیت یا حدیث کا حوالہ دیں۔
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
سرفراز فیضی صاھب اپنی باتیں نہ سنائیں قرآن کی آیت یا حدیث کا حوالہ دیں۔
آپ کی بات میری سمجھ میں نہیں ۔
براہ کرم وضاحت فرمادیں کس چیز کا حوالہ چاہتے ہیں؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
ائمہ اربعہ میں سب سے اخیر میں امام احمد حنبل کی وفات ٢٤١ ہجری میں ہوئی ۔ جبکہ امام ابوالحسن اشعری کی پیدائش ٢٦٠ ہجری اور وفات ٣٢٤ ہجری اور ابومنصور ماتریدی کی وفات ٣٣٣ ہجری میں ہوئی ۔ لہذا چاروں ائمہ کا اشعری ماتریدی عقائد اختیار کرنے مطلب نہیں سمجھ میں آیا۔

@محمد باقر بھائی پلیز آپ ہی اس سوال کا جواب دے دیں - سرفراز فیضی بھائی کو -
 
Top