سرفراز فیضی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 22، 2011
- پیغامات
- 1,091
- ری ایکشن اسکور
- 3,807
- پوائنٹ
- 376
سرفراز فیضی صاھب اپنی باتیں نہ سنائیں قرآن کی آیت یا حدیث کا حوالہ دیں۔امام عاصم کی روایت اختیار کرنے کو تقلید کیسے کہیں گے جبکہ تقلید بغیر دلیل کسی غیر نبی کی بات مان لینے کا نام ہے اور روایت بذاتہ دلیل ہوتی ہے ۔ تقلید روایت میں نہیں اجتہاد میں ہوتی ہے ۔
آپ کی بات میری سمجھ میں نہیں ۔سرفراز فیضی صاھب اپنی باتیں نہ سنائیں قرآن کی آیت یا حدیث کا حوالہ دیں۔
ائمہ اربعہ میں سب سے اخیر میں امام احمد حنبل کی وفات ٢٤١ ہجری میں ہوئی ۔ جبکہ امام ابوالحسن اشعری کی پیدائش ٢٦٠ ہجری اور وفات ٣٢٤ ہجری اور ابومنصور ماتریدی کی وفات ٣٣٣ ہجری میں ہوئی ۔ لہذا چاروں ائمہ کا اشعری ماتریدی عقائد اختیار کرنے مطلب نہیں سمجھ میں آیا۔
وہ بات ان کو ناگوار گذریگستاخی معاف!
وہ بات سارے فسانہ میں جس کا ذکر نہ تھا
ابتسامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔