• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں راضی ہوں.

شمولیت
جولائی 18، 2017
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
امام اصمعیؒ نے بیان فرمایا کہ میں ایک گاﺅں میں گیا‘ وہاں ایک انتہائی خوبصورت عورت ایک بدصورت آدمی کے نکاح میں تھی‘ عورت انتہائی خوش اخلاق تھی‘
شوہر کے ساتھ لڑائی جھگڑا یا بداخلاقی نہیں کرتی تھی‘میں نے اس سے پوچھا تم اس مرد کے ساتھ خوش ہو‘اس نے کہا جی ہاں بہت خوش ہوں‘ ہو سکتا ہے اس شخص نے کوئی بڑی نیکی کی ہو‘
رب نے انعام کے طور پر مجھ جیسی عورت اس کو دے دی ہو یا پھر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہو اور سزا کے طور پر مجھے اس کے نکاح میں دے دیا ہو بہر حال میں اللہ کی رضا پر بہت خوش ہوں۔)بحوالہ روزنامہ قدرت(
 
Top