• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ترانے نہ سناؤں کیوں؟

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


میں صحابہ کے ترانے نہ سناؤں کیوں؟
کون لوگ تھے نہ لوگو یہ بتاؤں کیوں؟
ان کے پیار میں نہ مرمر جاؤں کیوں؟
وہ حضور کے غلام سنی قوم کے امام
نعرہ گلی گلی یہی نہ لگاؤں کیوں؟

جیسے سچے میرے آقا سرکار ہیں
ایسے سچے سارے مدنی کے یار ہیں
جو ایمان کا مدار و معیار ہیں
میں صحابہ کے دفاع میں اس سیدھی سچی راہ میں
جان تک نہ نثار کر جاؤں کیوں؟

ابو بکر صدیق ہیں عتیق ہیں
اور اول خلیفہ تحقیق ہیں
وہ تو آج بھی حضور کے رفیق ہیں
اسے بھونکے جو لعین کالا کافر بے دین
بھائی اس کو میں اپنا بناؤں کیوں؟

اس سینہ میں تھا کینہ عثمان کا
میرے حیا والے سخی انسان کا
یعنی ذوالنورین محشر قرآن کا
میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم غیور لے جاؤ اسے دور
میں جنازہ ایسے ویسے کا پڑھاؤں کیوں؟

اصحاب اسلام کے سفیر ہیں
اسلام کا اثاثہ ہیں جاگیر ہیں
میں مرید ہوں صحابہ میرے پیر ہیں
اصحاب ہیں ستارے ہیں حدیث میں اشارے
بھولی قوم کو یہ یاد نہ دلاؤں کیوں؟

جو حضور کے صحابہ کا غلام ہے
شان والا ذی قدر ذی مقام ہے
سنی قوم کا وہ پیشوا امام ہے
ایسا سچا انسان ارشد میری جان
میں نہ پلکوں پہ اس کو بٹھاؤں کیوں؟

صلی اللہ علیہ وسلم
رضوان اللہ علیہم اجمعین
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اور یہ فریضہ سال بھر اداہونا چاہیے۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا
صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی محبت ایمان کا حصہ ہے۔اس کے بغیر ایمان نا مکمل ہے۔اللہ ہمیں تمام صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین سے سچی محبت کرنے کی توفیق عطا فرما۔اور اور ان سے بضض رکھنے والوں کو ہدایت عطا فرما۔آمین
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
یاعلی مدد، یا غوث الاعظم المدد وغیرہ وغیرہ کی پکار لگانے والا بھی کافر ہے
اور
جو بھی انہیں کافر نہ مانے وہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بولو بولو
وہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top