محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
میں نے سورج سے پوچھا !!!
میں نے سورج سے پوچھا۔ تم مشرق سے نکلتے ہو تو بڑی آ ب و تاب میں ہوتے ہو۔ تمہاری کرنوںسے محسوس ہوتا ہے جیسے تم خوشی سے مسکرا رہے ہو۔ لیکن مغرب میں تمہیں کیا ہو جاتا ہے کہ مرجھائے ہوئے پھول کی طرح لگتے ہو؟
سورج نے کہا !!!
مجھے مشرق کی عادتیں اچھی لگتی ہیں۔ ما ں باپ کا ادب ، بڑوں کا احترام ، شرم و حیاء اور پردہ ۔۔۔
اسلئے خوش ہوتا اور مسکراتا ہوں۔ مگر مغرب کی بے حجابی دیکھ کر شرم سے ڈوب جاتا ہوں۔
میں نے پوچھا تم مغرب کے ملکوں میں بھی نکلتے ہو۔ کہنے لگا غور سے دیکھنا کئی کئی روز میرے چہرے پر دھند کا نقاب رہتاہے ۔ "