• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,412
پوائنٹ
562
صدیق سالک شہید کی یاد میں
==================
میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا
اور پھر خود بھی ڈوب گیا
میں اور ڈھاکہ
دونوں کتنے ملتے جلتے تھے
ہم دونوں کے ڈوبتے ہی
یاس کا سورج
جمہور کا لبادہ اوڑھے
کچھ اس شان سے ابھرا
کہ یکبارگی تو سب کچھ ڈوب گیا
میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا
اور پھر خود بھی ڈوب گیا

(سانحہ 17 اگست 1988 کے موقع پر احقر کی لکھی ہوئی ایک نثری نظم کا پہلا بند۔ 26 برس قبل لکھی ہوئی یہ نظم تب مختلف اخبارات و جرائد میں شائع ہوئی تھی۔ نظم کا صرف پہلا بند یاد ہے جو پیش خدمت ہے۔ یہ ایک تاثراتی نظم ہے۔ شعرا حضرات اس میں فنی خوبیاں تلاش کرنے کی زحمت کرکے شرمندہ نہ ہوں۔ )
 
Top