• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں نے ہدایت کیسے پائی

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
میں نے ہدایت کیسے پائی

مصنف
محمد بن جمیل زینو

نظرثانی
ابن لعل دین

ناشر
دار التوحید ،لاہور

تبصرہ

اس کتاب کے مصنف جمیل زینو شام کے شہر حلب میں پیداہوئے اور وہیں پلے بڑھے آپ کا تعلق صوفیت کے متعدد طریقوں کے ساتھ رہا اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے آپ کو توحید کی سیدھی راہ نصیب فرمائی۔ زیر نظر کتاب میں محترم جمیل زینو نے اپنے ہدایت کی جانب سفر کو کسی لگی لپٹی کے بغیر بیان کردیا ہے۔ مصنف کے بقول یہ داستان رقم کرنے کا مقصد یہ ہے کہ شاید پڑھنے والے کو اس میں نصیحت اور سبق مل جائے کہ جو اس کے لیے باطل سے حق کی پہچان کرنےمیں ممدو معاون ثابت ہو۔ شیخ صاحب نے اپنی داستان کو قرآن و سنت کے مضبوط اور قوی دلائل کے ساتھ بھی آراستہ کیاہے تاکہ پڑھنے والے کی ہرمسئلہ میں مکمل تشفی ہوتی چلی جائے۔ محترم ابن لعل دین نے مصنف کے مؤقف کو وضاحت سے بیان کرنے کے لیے فٹ نوٹس کس شکل میں وضاحتیں اور تشریحات لکھ دی ہیں اور ان میں اصل مصادر کےحوالے بھی دے دئیے ہیں۔ الشیخ زکریا زاہد نے کتاب کا سلیس اردو ترجمہ کیا ہے۔ (عین۔ م)
اس کتاب میں نے ہدایت کیسے پائی کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست
حرف آغاز
مقدمہ
ولادت اور پرورش
میں پہلے نقشبندی تھا
طریقہ نقشبندیہ پر ایک نظر
پھر میں طریقہ شاذلیہ کی طرف کیسے پلٹا؟
نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کی محفل
قادری طریقت
ذکر میں تالیاں بجانا
زنجیر زنی کرنا
مولوی طریقت کیا ہے
ایک صوفی بزرگ کا عجیب وغریب درس
صوفیوں کے نزدیک مساجد میں ذکر
مجھے توحید کی سیدھی راہ کیسے نصیب ہوئی؟
وہابی کا معنی کیاہے؟
ایک صوفی عالم کے ساتھ مناقشہ
اللہ کے سوا کوئی غیب نہیں جانتا
تبلیغی جماعت کے ساتھ ایک گشت
دین وعظ ونصیحت کا نام ہے
اخوان المسلمین کی جماعت
سلفی حضرات اور انصارالسنۃ المحمدیہ
حزب التحریر
جہادی اور دیگر جماعتیں
تمام جماعتوں کو میری عمومی نصیحت
ایک مجرب اور مستجاب دعا
 
Top