• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
36:غلط بولنا ہی کسی زبان کو سیکھنے کا صحیح راستہ ہے ۔ تو جو غلط بولنے سے ڈرتا ہے وہ صحیح بولنا نہیں سیکھ سکتا ۔
۔ ۔ ۔ اور وہ ”میں“ ہوں، جو ہمیشہ سے غلط بولنے سے ”ڈرتا“ رہا ہوں، اسی لئے آج تک صحیح بولنا نہیں سیکھ سکا ۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562

33: بہترین عورت وہ ہے جو شوہر کے مقابلہ میں کم عقل اور بچوں کے مقابلہ میں ذہین ہو ۔
تھوڑی سی ترمیم کی اجازت چاہوں گا

بہترین عورت وہ ہے جو شوہر کے مقابلہ میں خود کو زیادہ عقلمند نہ سمجھے اور بچوں کے مقابلہ میں خود کو کم عقل نہ سمجھے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
تھوڑی سی ترمیم کی اجازت چاہوں گا

بہترین عورت وہ ہے جو شوہر کے مقابلہ میں خود کو زیادہ عقلمند نہ سمجھے اور بچوں کے مقابلہ میں خود کو کم عقل نہ سمجھے۔
ویری نائس یوسف بھائی
اگر عورت یہ بات سمجھ لے کہ میری بات سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے ، میری بات کوئی پتھر پر لکیر نہیں، مجھے بھی برداشت کرنا چاہئے ناکہ اپنے سے اختلاف یا غلطی بتانے والوں کو دشمن سمجھ لے، تو بہت سارے مسائل حل ہو سکتے ہیں اور زندگی خوشگوار گزر سکتی ہے۔ ان شاءاللہ
 
Top