السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کئی احباب جو مجھے نہیں جانتے ، ان کی فرمائش پر میرا مختصر تعارف یہ ہے ۔۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو:
جامعہ دارالسلام عمرآباد تمل ناڈو الھند
یہ میرا مادرِعلمی ہے جہاں میں نے حفظِ قرآن کے ساتھ علمِ دین بھی حاصل کیا ہے ۔ میں نے 1991ء میں داخلہ لیا اور 2002ء میں میری فراغت ہوئی ۔ یعنی چار سال حفظِ قرآن کے لئے ،اور چھ سال عالمیت کے لئے اور دو سال فضیلت کے لئے ۔۔۔ اس طرح میری عمر کا ایک اچھا خاصہ حصہ اس مادرِعلمی میں گزرا ۔۔۔ اللہ اسے دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے ۔۔ہر قسم کی آنے والی آفتوں سے محفوظ رکھے ۔۔۔ آمین ۔۔۔۔۔
میں نے یہ تصویریں ادھر ادھر سے حاصل کی ہیں ۔۔۔ مزید ملنے پر اور بھی شئیر کروں گا ۔۔۔۔ ان شاءاللہ
نوٹ
باقی تصاویر واضح انسانی تصاویر کی وجہ سے ڈیلیٹ کردی گئی ہیں۔انتظامیہ