• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں ھارون رشید شگری نیا ممبر آپکے فورم میں ( مختصر تعارف)

شمولیت
جولائی 23، 2025
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
2
بسم الله الرحمن الرحيم وبه نستعين والصلاة والسلام على رسوله الكريم... وبعد:-
نام: هارون رشيد شگری
میرا تعلق گلگت بلتستان سے ہے
رہائش : بسلسلہ روزگار مقیم اسلام آباد.
تعلیم: بی اے .
شادی شدہ.
- مفید معلومات آپکے گروپ میں پیش کرنے کی کوشش کرونگا.
 
Top