• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نئی رکن

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ٹیپا ٹالک بہترین ایپ ہے جو فیس بک کی طرح نوٹیفیکیشن کے ذریعے فارم کی یاد دلاتی رہتی ہے آپ بھی انسٹال کر کے لطف اندوز ہوں

Sent from my HUAWEI TIT-AL00 using Tapatalk
جزاک اللہ خیرا بہنا!میں بھی آج یہی سوچ رہی تھی بلکہ تحریرنے کا ارادہ نیک بھی ہے۔بس یہ
Sent from my HUAWEI TIT-AL0 کا تمغہ مجھے زہر لگتا ہے۔نئی رکن کی
پرانے دھاگوں میں تانک جھانک اچھی لگ رہی ہے))
 

ام مصعب

مبتدی
شمولیت
جنوری 04، 2017
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
7
جزاک اللہ خیرا بہنا!میں بھی آج یہی سوچ رہی تھی بلکہ تحریرنے کا ارادہ نیک بھی ہے۔بس یہ
Sent from my HUAWEI TIT-AL0 کا تمغہ مجھے زہر لگتا ہے۔نئی رکن کا پرانے دھاگوں میں جھانک تانک اچھی لگ رہی ہے))
اب اس کا کوئی حل ہو تو پیش کیا جائے ورنہ یہ فائدہ بہت بڑا ہے نقصان چھوٹا۔۔۔مجھے تو فیس بک کی عادت ہے لہذا ٹیپا ٹالک سے آن لائن ہوئی اور فورا فورا بوٹیفائی ہوئی تو دل خوش ہو گیا۔۔۔

Sent from my HUAWEI TIT-AL00 using Tapatalk
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اب اس کا کوئی حل ہو تو پیش کیا جائے ورنہ یہ فائدہ بہت بڑا ہے نقصان چھوٹا۔۔۔مجھے تو فیس بک کی عادت ہے لہذا ٹیپا ٹالک سے آن لائن ہوئی اور فورا فورا بوٹیفائی ہوئی تو دل خوش ہو گیا۔۔۔

Sent from my HUAWEI TIT-AL00 using Tapatalk
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بہن فورم پر خوش آمدید.....

آپ لوگ اس ایپ کی سیٹنگز میں جاکر اپنا "سگنیچر" تبدیل کرسکتے ہیں اور جو مناسب سمجھیں وہ لکھ سکتے ہیں جیسے میں نے لکھا ہوا ہے "میرا رب اللہ ہے".
اس کے علاوہ جب آپ رائٹنگ فیلڈ میں کچھ لکھ رہے ہوتے ہیں تو اسی کے نچلے سرے پر آپ کے "ڈیفالٹ سگنیچر" یعنی موبائل کی معلومات والے جملے کے ساتھ ایک "چیک باکس" ہوتا ہے اس ان چیک کردیں یا سیٹنگز میں جاکر "ڈس ایبل" کردیں.

میرا رب اللہ ہے.
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
مرحبا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپنے دس ماہ کے بیٹے کی تربیت کرتے ہوئے مجھے خیال آیا کہ مجھے اپنی ریسرچز اور تجربات اپنی مسلمان بہنوں کے ساتھ شئیر کرنے چاہئیں۔تا کہ ہم سب مل کر اسلاف کے راستے پر چلتے ہوئے اپنی نسل کی بہترین پرورش کر سکیں۔
میری عصری تعلیم ایم اے اسلامیات ہے اور دینی تعلیم سعودیہ عرب سے حاصل کی ہے۔اپنی اور معاشرے کی اصلاح کے لیے میں محدث فارم پر کام کرنا پسند کروں گی۔آپ کے بہترین مشورے اور رہنمائی کی منتظر
ام مصعب

Sent from my HUAWEI TIT-AL00 using Tapatalk
ما شاء اللہ ضرور تربیت اولاد ایک بہت اہم موضوع ہے جسے ہماری ماوں کو بہت زیادہ ضرورت ہے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خوش آمدید
 
Top