• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

عاطف

مبتدی
شمولیت
مارچ 17، 2017
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
2
FB_IMG_1489407597302.jpg
اللہ پاک ھم سب کو قرآن و سنت پر عمل پیرا ہونے کی توفاقی عطا فرمائے آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عاطف بھائی!
اھلا وسھلا مرحبا
آپ چونکہ یہاں پر ماشاء اللہ نئے ہیں..اس لیے آپ نے انجانے میں اوپر والی دو پوسٹس اس لڑی میں کر دی ہیں جو کہ غیر متعلق ہے..
خیر...اس لڑی کو شروع سے پڑھ لیں..ان شاء اللہ پوسٹنگ کا طریقہ کار سمجھ آجائے گا..
 

عمار یاسر

مبتدی
شمولیت
مارچ 31، 2017
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
29
ایک مقالہ تحریر کیا ہے جس کی سرچ ایبل فہرست بنانا چاھتا ہوں جیسا کہ آپ نے القاموس الوحید کی pdf fileمیں بنائ تھی۔
جاک اللہ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ایڈوب ایکروبیٹ میں بک مارکس ایڈ کرنے سے فہرست بن جائے گی۔ اگر پھر بھی کوئی سوال ہو تو ضرور مطلع کریں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
"فیس بک سے منسلک اکاؤنٹ" کسے کرتے ہیں (اس سے 15 تمغے ملتے ہیں ابتسامہ )

محترم @محمد نعیم یونس بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم پر موجود اپنے آئی ڈی کو کلک کریں، ایک مینو کھل جائے گا، ایسے:
upload_2017-5-25_10-40-16.png

اس میں موجود آپشن "بیرونی اکاونٹس" پر کلک کریں۔

نیچے والا آپشن آجائے گا، اس میں موجود بٹن "فیس بک کے ساتھ منسلک کریں" کو کلک کریں۔
upload_2017-5-25_10-42-1.png

تو مزید یہ آپشن آتی ہے۔

upload_2017-5-25_10-45-45.png

کلمہ شناخت کے خانے میں محدث فورم والا پاس ورڈ جب میں نے دیا اور "اکاونٹ منسلک کریں" والا بٹن کلک کیا تو فیس بک سے خودکار طریقے سے منسلک ہوگیا ہوں، واللہ اعلم
یہ دیکھیں!
upload_2017-5-25_10-48-5.png
 
Top