• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
"فونٹ سائز اور سٹائل"

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکین!
جب کسی ٹیکسٹ کو کہیں سے نقل (کاپی) کیا جاتا ہے تو عام طور پر اُس ٹیکسٹ میں فونٹ کی نوعیت اور اُس کا سائز بھی ساتھ ہی ہوتا ہے۔
اور جب نقل شدہ ٹیکسٹ فورم کے اڈیٹر میں چسپاں (پیسٹ) کیا جاتا ہے تو وہ بمعہ سائز وغیرہ کے کچھ اس طرح نظر آتا ہے۔۔مثلا
فیس بک سے کاپی کیا۔۔۔
حضور قبلہ عالم جناب پروز ہود بھائی صاحب
آپ کے شاگرد رشید جناب حافظ صفوان محمد چوہان صاحب کی جانب سے آپ کی امیج بلڈنگ کی بھرپور کاوش کے باوجود ہمیں آپ سے شکایت ہے کہ گزشتہ دنوں نیوکلئیر سکیورٹی کانفرنس میں بھارت کے جوہری سلامتی کے ناقص انتظامات پر جب ساری دنیا نے تنقید کی تو آپ خاموش رہے لیکن اب جب کہ آپ نے کافی دنوں کے بعد چپ کا روزہ افطار کیا تو دہشت گردی کی وجوہات کے خلاف لکھتے لکھتے ان آٹھ ایف سولہ طیاروں کے لتے لینے لگے جو ابھی ملے بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
اس پیراگراف کو فورم کے ڈیفالٹ سائز اور سٹائل میں تبدیل کرنے کے لیے اس کو مکمل منتخب کر لیں۔۔۔
حضور قبلہ عالم جناب پروز ہود بھائی صاحب
آپ کے شاگرد رشید جناب حافظ صفوان محمد چوہان صاحب کی جانب سے آپ کی امیج بلڈنگ کی بھرپور کاوش کے باوجود ہمیں آپ سے شکایت ہے کہ گزشتہ دنوں نیوکلئیر سکیورٹی کانفرنس میں بھارت کے جوہری سلامتی کے ناقص انتظامات پر جب ساری دنیا نے تنقید کی تو آپ خاموش رہے لیکن اب جب کہ آپ نے کافی دنوں کے بعد چپ کا روزہ افطار کیا تو دہشت گردی کی وجوہات کے خلاف لکھتے لکھتے ان آٹھ ایف سولہ طیاروں کے لتے لینے لگے جو ابھی ملے بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔

اور پھر۔۔۔اڈیٹر کے بائیں طرف اوپر موجود Tx بٹن کو دبا دیں۔۔۔تو اس پیراگراف کا سائز اور سٹائل فورم کے مطابق ہوجائے گا۔۔ ان شاء اللہ!۔۔۔ایسے۔۔۔
حضور قبلہ عالم جناب پروز ہود بھائی صاحب
آپ کے شاگرد رشید جناب حافظ صفوان محمد چوہان صاحب کی جانب سے آپ کی امیج بلڈنگ کی بھرپور کاوش کے باوجود ہمیں آپ سے شکایت ہے کہ گزشتہ دنوں نیوکلئیر سکیورٹی کانفرنس میں بھارت کے جوہری سلامتی کے ناقص انتظامات پر جب ساری دنیا نے تنقید کی تو آپ خاموش رہے لیکن اب جب کہ آپ نے کافی دنوں کے بعد چپ کا روزہ افطار کیا تو دہشت گردی کی وجوہات کے خلاف لکھتے لکھتے ان آٹھ ایف سولہ طیاروں کے لتے لینے لگے جو ابھی ملے بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔
محترم @عمر اثری بھائی کی فرمائش پر
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جزاک اللہ خیرا.
اللہ آپکے علم وعمل میں اضافہ فرماۓ.
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
اسپائلر

یہ آپشن کسی ٹیکسٹ یا تصویر کو چھپانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔۔اس آپشن کو ایڈیٹر میں موجود insert..والی آپشن میں چھپا کر رکھا گیا ہے۔۔ابتسامہ!
"انسرٹ" والی آپشن عربی ٹیگ سے متصل ہے۔۔
انسرٹ والی آپشن پر کلک کرنے سےایک ڈراپ ڈاؤن مینو کھلتا ہے۔۔
ایسے۔۔

upload_2016-8-4_13-8-59.png

سب سے پہلے جس ٹیکسٹ یا تصویر کو چھپانا مقصود ہے۔۔اُسے منتخب یعنی سلیکٹ کر لیں۔۔

مثلا۔۔اوپر والا ٹیکسٹ دوبارہ نیچے لکھا ہے۔۔اور اسے منتخب کر کے "اسپائلر" کے بٹن کو کلک کر دیا ہے۔۔۔ تو
upload_2016-8-4_13-35-21.png

فورم کی طرف سے ایک ونڈو کھلے گی۔۔ جس کے نیلے خانے میں اگر آپ کچھ لکھنے کے موڈ میں ہیں تو لکھ دیں۔۔ جیسا کہ میں نے "ٹیکسٹ" لکھ دیا ہے۔۔اگر کوئی تصویر ہے تو "تصویر" لکھ دیں۔۔ خالی بھی چھوڑ سکتے ہیں۔۔ اس کے بعد ونڈو میں موجود Continue والے بٹن کو کلک کر دیں۔۔ تو۔۔ٹیکسٹ کے دونوں اطراف SPOILER لکھا ہوا نظر آئے گا۔۔ اس کا مطلب ہے کہ جب مراسلے کو پوسٹ کیا جائے گا تو یہ ٹیکسٹ چھپ جائے گا۔۔ اس طرح۔۔

سب سے پہلے جس ٹیکسٹ یا تصویر کو چھپانا مقصود ہے۔۔اُسے منتخب یعنی سلیکٹ کر لیں۔۔

اوپر موجود اسپائلر کو کلک کرنے سے ٹیکسٹ ظاہر ہو جائے گا۔۔

اسی طرح کوئی تصویر چھپانی مقصود ہو تو ۔۔ تصویر کو یہاں پر ڈریگ اینڈ ڈراپ کریں یا "فائل کو اپلوڈ کریں" کے آپشن سے یہاں پر لے آئیں۔۔اور اسے بھی منتخب کر کے اوپر والا عمل دھرا دیں۔۔ ایسے۔۔
945ddb29-c8f1-49cd-bedd-619f3532151e.jpg

بعض اوقات تصویر کو منتخب کرنا مشکل ہوتا ہے اس کا ایک آسان حل یہ ہے کہ پہلے اسپائلر کا بٹن دبا دیا جائے اور ونڈو کھلنے پر continue کرنے پر اس کی کمانڈ اس طرح نظر آئے گی۔۔
upload_2016-8-4_14-3-46.png

اب اس کمانڈ کے عین درمیان "کرسر" موجود ہوگا۔۔ اور اگر نہیں ہے تو ماؤس سے کلک کرنے پر آجائے گا۔۔کرسر کا دونوںspoiler کے عین درمیان ہونا ضروری ہے۔۔جب یقین ہوجائے کہ کرسر مطلوبہ جگہ پر موجود ہے تو "فائل کو اپلوڈ کریں" کے آپشن سے مطلوبہ تصویر اپنے کمپیوٹر سے براؤز کرتے ہوئے اپلوڈ کردیں۔۔ اور نیچے موجود "پوری تصویر" والے بٹن کو ایک مرتبہ دبا دیں۔۔اور پھر پوسٹ کو ارسال کردیں۔۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
جزاک اللہ خیرا برادرم محمد نعیم یونس۔ ”معاہدہ“ کے مطابق اب آپ میرے استاد کے عہدہ پر ”فائز“ ہوگئے ہیں۔ ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا برادرم محمد نعیم یونس۔ ”معاہدہ“ کے مطابق اب آپ میرے استاد کے عہدہ پر ”فائز“ ہوگئے ہیں۔ ابتسامہ
وانت فجزاکم اللہ خیرا یا اخی الکریم!
اس معاہدہ کو اسپائلر میں ہی رہنے دیں۔۔ابتسامہ!
بزرگوں کی اُستادی میرے بس کی بات تو نہیں۔۔بہرحال۔۔جہاں غلطی کروں۔۔ڈانٹ دیجئے گا۔۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم @علیم اللہ عنایت اللہ سلفی بھائی!
آپ نے میرے پروفائل پر جو سوال چھوڑا ہے اُس کے جواب کے لیے اس دھاگے کو مکمل پڑھ لیں۔۔اور مزید راہنمائی کے لیے بھی حاضر ہوں۔۔ان شاء اللہ
 
Top