• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
جی بتائیے! اگر حل موجود ہوا تو مطلع کر دیا جائے گا..ان شاء اللہ
جناب میں چونکہ کافی دنوں کے بعد آیا ہوں اس فارم پر ، لہذا جو زیر مشاہدہ پوسٹس تھیں ، وہ اب اطلاعات سے جا چکی ہیں ۔
اب ایسا طریقہ کار بتائیے ، جس کے ذریعہ ان پوسٹس کو دوبارہ حاصل کیا جا سکے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جناب میں چونکہ کافی دنوں کے بعد آیا ہوں اس فارم پر ، لہذا جو زیر مشاہدہ پوسٹس تھیں ، وہ اب اطلاعات سے جا چکی ہیں ۔
اب ایسا طریقہ کار بتائیے ، جس کے ذریعہ ان پوسٹس کو دوبارہ حاصل کیا جا سکے ۔
اگر آپ کمپوٹر یا لیب ٹاپ سے فورم کو دیکھیں تو صفحے کا اوپر والا حصہ اس طرح نظر آتا ہے:

upload_2017-1-8_7-48-50.png


"پوسٹ کی تلاش" کے آپشن پر کلک کرنے سے ڈراپ ڈاون مینو کھل جائے گا اور یہاں پر "زیر مشاہد موضوعات" پر کلک کرنے سے اُمید ہے کہ آپ کا مطلوب آپ کو مل جائے گا۔۔
ایسے:
upload_2017-1-8_7-56-46.png


اس کے علاوہ اگر۔۔۔
"آپ کے موضوعات اور پوسٹس" والی آپشن پر ماوس رکھیں تو اس کے نیچے مزید ایک ڈراپ ڈاون مینو کھل جاتا ہے۔۔
ایسے:

upload_2017-1-8_7-45-53.png


مختلف زمروں و لڑیوں میں کی گئی پوسٹس "آپ کی تمام پوسٹس" میں مل جائیں گی۔

اور آپ نے جو موضوعات خود شروع کئے تھے وہ "آپ کے تمام موضوعات" میں مل جائیں گے۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ٹیگز Tags اور نیا موضوع

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بعض بھائی جب نیا موضوع بناتے ہیں تو ٹیگز والے خانے میں مختلف اراکین کے نام لکھ دیتے ہیں۔۔ابتسامہ
معزز اراکین سے گذارش ہے کہ اس خانے میں اراکین کے نام نہیں لکھنے بلکہ جو موضوع آپ ارسال کرنا چاہتے ہیں، اُسی موضوع کے چیدہ چیدہ الفاظ اس خانے میں لکھیں۔

upload_2017-1-9_9-50-25.png

اس کے فوائد جاننے کے لیے اس لنک کی زیارت کریں۔
اب ہم آتے ہیں اراکین کو ٹیگ کرنے کی طرف جسے بعض اراکین اوپر والے "موضوعاتی ٹیگ"کو استعمال کرتے ہوئے سمجھتے ہیں کہ ہم نے مختلف اراکین کو "ٹیگ میں مینشن" کردیا ہے۔
جن اراکین کو میں دیکھوں گا کہ وہ موضوعاتی ٹیگ میں اراکین کے نام لکھ رہے ہیں، انہیں میں یہاں پر "مینشن ٹیگ" کردیا کروں گا۔۔ابتسامہ
ایسے
محترم @عتیق الرحمن بھائی! توجہ کریں۔
upload_2017-1-25_13-34-24.png
 

اٹیچمنٹس

Last edited:
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
@
میں آپ کی بات سے یہی سمجھا ہوں کہ جہاں میں نے نام لکھے ہیں ، وہاں وہ نہیں لکھنے تھے -
بلکہ وہاں پر مضمون سے متعلقہ اہم باتیں لکھنی تھیں -
کیا میں درست سمجھا ہوں !؟
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
اور دوسری بات :
میرا مسئلہ ابھی بھی حل نہیں ہوا - میں اپنے موضوعات ( جن کا آغاز میں نے کیا ) ان کی بات نہیں کر رہا -
بلکہ میں ان پوسٹس کی بات کر رہا ہوں ، جو دوسرے ارکان نے کیں اور میں ان پر جواب دے رہا تھا !
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
@
میں آپ کی بات سے یہی سمجھا ہوں کہ جہاں میں نے نام لکھے ہیں ، وہاں وہ نہیں لکھنے تھے -
بلکہ وہاں پر مضمون سے متعلقہ اہم باتیں لکھنی تھیں -
کیا میں درست سمجھا ہوں !؟
جی بالکل درست!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
بلکہ میں ان پوسٹس کی بات کر رہا ہوں ، جو دوسرے ارکان نے کیں اور میں ان پر جواب دے رہا تھا !
اگر انتظامیہ کے کسی رکن نے آپ کی "جوابی پوسٹس" حذف نہیں کیں..جو کہ عام طور پر حذف کی بھی نہیں جاتیں..الا یہ کہ فورم کے اصول و ضوابط کے "انتہائی مخالف" ہوں..
تو اُن جوابی پوسٹس کے بارے پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ:
مختلف زمروں و لڑیوں میں کی گئی پوسٹس "آپ کی تمام پوسٹس" میں مل جائیں گی۔
اور اوپر انہیں دیکھنے کا طریقہ کار بھی بتایا ہے.
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
تو اُن جوابی پوسٹس کے بارے پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ:
اور اوپر انہیں دیکھنے کا طریقہ کار بھی بتایا ہے.
جناب ! آپ کی بتائی گئی لڑیوں کو میں دیکھ چکا ہوں لیکن وہاں پر وہ موجود نہیں ہیں ۔ اسی لئے انتظامیہ سے رابطہ کر رہا ہوں ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
@

جناب مجھے اس فارم میں شامل ہو کر بےحدخوشی ہوئی ۔۔ الحمد للہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ
ہمیں بھی آپ کی یہاں آمد پر خوشی ہوئی۔
اھلا وسھلا مرحبا!!
آپ سے درخواست ہے کہ اپنے پروفائل سے اپنی تصویر ہٹا کر کچھ اور لگا لیں کہ یہ عمل فورم کے اُصول و ضوابط کے خلاف ہے۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
 
Top