ابوھریرہ فاروقی
مبتدی
- شمولیت
- دسمبر 25، 2015
- پیغامات
- 7
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 25
السلام علیکم بھائی محدث فورم کی کوئی ایپ بھی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم بھائی محدث فورم کی کوئی ایپ بھی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم کوئی بھائی ذاتی پیغام بھیجنے کا طریقہ بتا دے۔۔ میں نے تو یہ (گفتگو شروع کریں) اس پر ذاتی پیغام بھیجا ہے کیا یہی ذاتی پیغام ہے۔ جزاک اللہ خیرا
محترم بھائی آپ درج ذیل تھریڈ کا بغور مطالعہ فرمائیںجزاک اللہ اور معذرت کہ مجھے متعلقہ زمرے کا باوجودیکہ کوشش علم نہ ہوسکا ورنہ وہیں اپنا سوال پوسٹ کرتا۔
کوئی نیا سوال کہاں پوسٹ کروں اب بھی نہیں معلوم ۔براہ مہربانی رہ نمائی فرمائیے گا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!کوئی نیا سوال کہاں پوسٹ کروں
جی بتائیے! اگر حل موجود ہوا تو مطلع کر دیا جائے گا..ان شاء اللہایک مسئلہ ہے ، جس کا حل چاہیے ، جو کہ یہاں موجود معلومات میں نہیں ہے -