• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نئے رکن جہاد پاکستان ایکسپوزڈ کا تعارف

شمولیت
ستمبر 20، 2013
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
6
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ

میرا نام : سعد سلفی
فورم نام : جہاد پاکستان ایکسپوزڈ
تعلق: اسلام آباد
پیشہ : علم و آگاہی
مشغلہ : حالات حاضرہ
جن دوستوں کے تعلق سے فورم پر حاضر ہوا ہوں: عبداللہ عبدل، عبداللہ کشمیری، ابو بصیر، القول السدید

جزاک اللہ خیرا
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
خوش آمدید۔۔۔
انتظامیہ سے گذارش ہے وہ یوزر نیم کو سعدسلفی کردیں۔۔۔
تاکہ کل کو کوئی کسی نئے اور اچنبے نام سے خود کو ایکسپوز کرنے نہ آجائے۔۔۔شکریہ۔۔۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ،
فورم پر خوش آمدید بھائی۔
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرما دے۔آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
خوش آمدید۔۔۔
انتظامیہ سے گذارش ہے وہ یوزر نیم کو سعدسلفی کردیں۔۔۔
تاکہ کل کو کوئی کسی نئے اور اچنبے نام سے خود کو ایکسپوز کرنے نہ آجائے۔۔۔شکریہ۔۔۔
ابتسامہ۔۔۔۔
جی میں بھی ایک لمحے میں ڈر گئی تھی۔۔۔۔اللہ خیر کرے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ

میرا نام : سعد سلفی
فورم نام : جہاد پاکستان ایکسپوزڈ
تعلق: اسلام آباد
پیشہ : علم و آگاہی
مشغلہ : حالات حاضرہ
جن دوستوں کے تعلق سے فورم پر حاضر ہوا ہوں: عبداللہ عبدل، عبداللہ کشمیری، ابو بصیر، القول السدید

جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سعد بھائی اہلا وسہلا ومرحبا

عبداللہ عبدل، عبداللہ کشمیری، ابو بصیر، القول السدید بھائیوں کا بھی شکریہ۔

خوش آمدید۔۔۔
انتظامیہ سے گذارش ہے وہ یوزر نیم کو سعدسلفی کردیں۔۔۔
تاکہ کل کو کوئی کسی نئے اور اچنبے نام سے خود کو ایکسپوز کرنے نہ آجائے۔۔۔شکریہ۔۔۔
سعد سلفی بھائی بھی اپنا نام تبدیل کروانے پر تیار ہیں ؟
 
شمولیت
ستمبر 20، 2013
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
6
نو پرابلم بھائی ، اگر تو میں منفرد ہوں اپنے نام کے لحاظ سے تو کوئی حرج نہیں !
ناموں سے کاموں پر کبھی فرق پڑا ہے نہ پڑے گا۔ ان شاء اللہ العزیز
 
Top