• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناخن دانتوں سے چبانا

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
ہمارے علم میں کوئی ایسی وعید نہیں ہے لیکن ناخن چبانا ایک ایسی عادت ضرور ہے جو عرف ورواج میں بری سمجھی جاتی ہے لہذا اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔
علاوہ ازیں اگر ناخنوں میں میل کچیل ہو تو اس صورت میں ناخنوں کا چبانا صحت کے لیے مضر ہو گا لہذا اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔
انسان کے لیے عموما ایسی عادتوں سے نجات حاصل کرنا مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں۔
مزید تفصیل کے لیے یہ عربی لنک ملاحظہ کریں۔
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
ہمارے علم میں کوئی ایسی وعید نہیں ہے لیکن ناخن چبانا ایک ایسی عادت ضرور ہے جو عرف ورواج میں بری سمجھی جاتی ہے لہذا اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔
علاوہ ازیں اگر ناخنوں میں میل کچیل ہو تو اس صورت میں ناخنوں کا چبانا صحت کے لیے مضر ہو گا لہذا اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔
انسان کے لیے عموما ایسی عادتوں سے نجات حاصل کرنا مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں۔
مزید تفصیل کے لیے یہ عربی لنک ملاحظہ کریں۔
السلام علیکم بھائی جان
میرے ایک دوست نے ایک وآقعہ ذکر کیا ہے ۔اور وہ اسے حدیث کہتا ہے کہ۔ایک صحابی کے پاس بہت سا غلہ تھا اور وہ روز اسے بانٹتا تھا۔مگر غلہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتا تھا۔تو وہ صحابی بانٹتے بانٹتے بے زار ہوگئے۔اور آپ صلی علیہ و سلم کے سامنے اس کا ذکر کیا۔تو آپ نے فرمایا کہ تم دانت سے ناخن چبایا کرو۔صحابی آٹھ دن کے بعد آتے ہے اور کہتے ہے کہ میں فاقہ کا شکار ہوگیا۔میرے دوست نے مجھے اس کی سند اور کونسی کتاب میں ہے یہ بھی نہیں بتلایا۔اور اب اس کا عقیدہ یہ ہوگیا کہ۔میں جب سے دانت سے ناخن چبانا چھوڑا۔میں ترقی کر رہا ہو۔اللہ حافظ
 
Top