• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناصر سلفی ،ایک تعارف ایک جستجو

شمولیت
جنوری 03، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
59
محترم ممبران محدث فورم اسلام علیکم و رحمت اللہ

اس ناچیز کا نام محمد ناصر ہے۔
شہر لاہور سے تعلق ہے۔
قرآن و حدیث کا ایک ادنہ سا طالب علم ہوں۔ مذہب بریلویہ سے منہج سلف صالحین کی طرف رجوع کیا ہے۔
تحقیق کا خاص شگف رکھتا ہوں۔ اختلافی مسائل پر زیادہ تر بات کرتا ہوں۔ اور ان ہی مسائل پر تحقیق کی وجہ سے اللہ نے ہدایت دی ہے۔ اس پر اللہ کا شکرگزار ہوں۔اس میدان میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب ہر چیز آسان ہو گئی ہے۔
امید ہے اس فورم پر میں آپ علماء و ممبراں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ان شا ء اللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعليكم السلام
آپ کو فورم پر خوش آمدید، اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت علی الحق عطا فرمائے آمین
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
محترم ممبران محدث فورم اسلام علیکم و رحمت اللہ

اس ناچیز کا نام محمد ناصر ہے۔
شہر لاہور سے تعلق ہے۔
قرآن و حدیث کا ایک ادنہ سا طالب علم ہوں۔ مذہب بریلویہ سے منہج سلف صالحین کی طرف رجوع کیا ہے۔
تحقیق کا خاص شگف رکھتا ہوں۔ اختلافی مسائل پر زیادہ تر بات کرتا ہوں۔ اور ان ہی مسائل پر تحقیق کی وجہ سے اللہ نے ہدایت دی ہے۔ اس پر اللہ کا شکرگزار ہوں۔اس میدان میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب ہر چیز آسان ہو گئی ہے۔
امید ہے اس فورم پر میں آپ علماء و ممبراں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ان شا ء اللہ
وعلیکم السلام بھائی!
فورم پر خوش آمدید۔۔۔اللہ تعالی آپ کو استقامت دیتا رہےآمین
اور یہ آسان کیسا ہوا؟
 
شمولیت
جنوری 03، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
59
وعلیکم السلام بھائی!
فورم پر خوش آمدید۔۔۔اللہ تعالی آپ کو استقامت دیتا رہےآمین
اور یہ آسان کیسا ہوا؟
وہ لوگ جو اس جستجو میں مجھ کو تکلیفیں دیتے تھے۔اب بات کرنے سے بھی ڈرتے ہیں۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
شہر لاہور سے تعلق ہے۔
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے لاہوریے کئی
کیونکہ ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں (لاہور کی)
محترم بھائی اللہ آپ کی جستجو اورعلم و عمل میں برکت دے امین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
محترم ممبران محدث فورم اسلام علیکم و رحمت اللہ

اس ناچیز کا نام محمد ناصر ہے۔
شہر لاہور سے تعلق ہے۔
قرآن و حدیث کا ایک ادنہ سا طالب علم ہوں۔ مذہب بریلویہ سے منہج سلف صالحین کی طرف رجوع کیا ہے۔
تحقیق کا خاص شگف رکھتا ہوں۔ اختلافی مسائل پر زیادہ تر بات کرتا ہوں۔ اور ان ہی مسائل پر تحقیق کی وجہ سے اللہ نے ہدایت دی ہے۔ اس پر اللہ کا شکرگزار ہوں۔اس میدان میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب ہر چیز آسان ہو گئی ہے۔
امید ہے اس فورم پر میں آپ علماء و ممبراں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ان شا ء اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید!!!!!!!!
ماشاء اللہ۔
 
شمولیت
جنوری 03، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
59
کیسے؟؟
اس پر کچھ عرض کریں بھائی۔۔۔
جب میں شروع شروع میں اہلحدیث ہوا۔ تو کئی ایسے موقعے آئے جب میری میرے کزنوں سے سے مختلف اختلافی مسائل پر کئی بار بحث ہوئی۔ ایک وقت میں مجھے اپنے 15 سے 20 کزنوں سے بحث کرنی پرتی تھی سب میرے سر پر کھڑے ہو کر مجھ سے سوالات پوچھتے تھے اور میں اکیلا ان کا جواب دیتا تھا۔ عام طور پر یہ موقع کسی فوتگی پر ہوتا تھا۔ ایسا کئی بار ہوا۔
ایک بار میرے کزن نے بحث کے باد میری پٹائی کردی۔ وہ بھی کیا دور تھا۔ پورے خاندان میرے مطالق بری بری باتیں کرتا تھا۔
اب وہ لوگ مجھ سے بات کرتے ہوے ڈرتے اور گبراتے ہیں۔ اللہ ان سب کو ھدایت نصیب فرمائے۔ آمیں
 
Top