• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا ؟!!!!؟

Wasim Ansari

مبتدی
شمولیت
مئی 03، 2011
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
111
پوائنٹ
0
حضرت وائل بن حجر رضی الله عنہ فرماتے ہیں کی میں نے حضورﷺ کو دیکھا کے نماز میں اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر ناف کے نیچے رکھا.
مصنف ابن شیبہ ج ١ ص٤٢٧ حدیث نمبڑ٦ باب وضا الیمن علی الشمال
بہت دنوں سے اس فورم پر مقلدین اور مقلد حضرات نماز کے کچھ خاص مسائل پر بحث کرتے نظر آے،

میرا سیدھا سا سوال مقلد بھائی اور غیر مقلید دونوں سے ہے کی جو میں نے حدیث بیان کی ہے کیا کوئی بھائی اس کی صحت بیان کر سکتا ہے.

میرے دماغ میں ایک بات ہمیشہ گھومتی ہے کی مقلد اور غیر مقلد دونوں ہی دلیل پیش کرتے ہے اور نتیجہ کچھ نہیں نکلتا، کیا کوئی بھائی ایک ایسی حدیث بیان کر سکتا ہے کی جس میں صاف ہوا ہے کی سینے پر ہاتھ باندھنا چاہیے ، ایسی حدیث بیان کریں جسکی صحت پر سبھی محدثین کا اتفاق ہو.

اور کیا کوئی مقلد بھائی ایسی ہی کوئی ناف کے نیچے باندھنے والی حدیث پیش کریں جس میں سبھی محدثین کا اتفاق ہو؟

اس سے میرا مقصد خود کی اصلاح ہے.

جزاک الله خیر
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ح
میرا سیدھا سا سوال مقلد بھائی اور غیر مقلید دونوں سے ہے کی جو میں نے حدیث بیان کی ہے کیا کوئی بھائی اس کی صحت بیان کر سکتا ہے.
جزاک الله خیر
مقلد کی ضد غیر مقلد نہیں ہوتی...
کبھی دن کی ضد غیر دن ہوئی ہے یا رات کی ضد غیر رات ہوئی ہے...
ایک بات کو اچھی طرح ذہن نشین کر لیجئے کے مقلد کی ضد ہوگی متبع...
لہذا غیرمقلد کہنا غلط ہے غیر مقلد کہا ہی اس لئے جاتا ہے کے مقلد جانتا ہے کے وہ جو مسئلہ بیان کررہا ہے اس کے جواب میں اس کا فریق حدیث پیش کررہا ہے... تو حدیث کا پیش کرنے والا اور امام کے قول کو رد کرنے والا غیرمقلد نہیں کہلاتا وہ ہمیشہ متبع کہلائے گا... شکریہ
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
هلب عن أبيه قال کان رسول الله صلی الله عليه وسلم يؤمنا فيأخذ شماله بيمينه قال وفي الباب عن وال بن حجر وغطيف بن الحارث وابن عباس وابن مسعود وسهل بن سعد قال أبو عيسی حديث هلب حديث حسن والعمل علی هذا عند أهل العلم من أصحاب النبي صلی الله عليه وسلم والتابعين ومن بعدهم يرون أن يضع الرجل يمينه علی شماله في الصلاة ورأی بعضهم أن يضعهما فوق السرة ورأی بعضهم أن يضعهما تحت السرة وکل ذلک واسع عندهم واسم هلب يزيد بن قنافة الطاي

قبیصہ بن ہلب سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری امامت کرتے اور اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ سے پکڑتے تھے اس باب میں وائل بن حجر غطیف بن حارث ابن عباس ابن مسعود اور سہل بن سہل سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی کہتے ہیں کہ ہلب کی مروی حدیث حسن ہے اس پر عمل ہے صحابہ و تابعین اور ان کے بعد کے اہل علم کا کہ دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھا جائے بعض اہل علم کہتے ہیں کہ ہاتھ کو ناف کے اوپر باندھے اور بعض کہتے ہیں کہ ناف کے نیچے باندھے اور یہ سب جائز ہے ان کے نزدیک اور ہلب کا نام یزید بن قنافہ طائی ہے (جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 43 ).
 
شمولیت
فروری 01، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
54
حضرت وائل بن حجر رضی الله عنہ فرماتے ہیں کی میں نے حضورﷺ کو دیکھا کے نماز میں اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر ناف کے نیچے رکھا.
مصنف ابن شیبہ ج ١ ص٤٢٧ حدیث نمبڑ٦ باب وضا الیمن علی الشمال
بہت دنوں سے اس فورم پر مقلدین اور مقلد حضرات نماز کے کچھ خاص مسائل پر بحث کرتے نظر آے،

میرا سیدھا سا سوال مقلد بھائی اور غیر مقلید دونوں سے ہے کی جو میں نے حدیث بیان کی ہے کیا کوئی بھائی اس کی صحت بیان کر سکتا ہے.

میر
اس روایت کی تحقیق نیچےدی گئی کتاب کے صفحہ 55 پر ہے

نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام
 
Top