Wasim Ansari
مبتدی
- شمولیت
- مئی 03، 2011
- پیغامات
- 18
- ری ایکشن اسکور
- 111
- پوائنٹ
- 0
حضرت وائل بن حجر رضی الله عنہ فرماتے ہیں کی میں نے حضورﷺ کو دیکھا کے نماز میں اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر ناف کے نیچے رکھا.
مصنف ابن شیبہ ج ١ ص٤٢٧ حدیث نمبڑ٦ باب وضا الیمن علی الشمال
بہت دنوں سے اس فورم پر مقلدین اور مقلد حضرات نماز کے کچھ خاص مسائل پر بحث کرتے نظر آے،
میرا سیدھا سا سوال مقلد بھائی اور غیر مقلید دونوں سے ہے کی جو میں نے حدیث بیان کی ہے کیا کوئی بھائی اس کی صحت بیان کر سکتا ہے.
میرے دماغ میں ایک بات ہمیشہ گھومتی ہے کی مقلد اور غیر مقلد دونوں ہی دلیل پیش کرتے ہے اور نتیجہ کچھ نہیں نکلتا، کیا کوئی بھائی ایک ایسی حدیث بیان کر سکتا ہے کی جس میں صاف ہوا ہے کی سینے پر ہاتھ باندھنا چاہیے ، ایسی حدیث بیان کریں جسکی صحت پر سبھی محدثین کا اتفاق ہو.
اور کیا کوئی مقلد بھائی ایسی ہی کوئی ناف کے نیچے باندھنے والی حدیث پیش کریں جس میں سبھی محدثین کا اتفاق ہو؟
اس سے میرا مقصد خود کی اصلاح ہے.
جزاک الله خیر