• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نامردی کا خاص الہامی نسخہ زدجام عش

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
نامردی کا خاص الہامی نسخہ زدجام عش
یہ ان دنوں کی بات ہے جب مرزا غلام قادیانی نامرد ہو چکے تھے ،پریشانی کے اس عالم میں مرزا جی کا فرشتہ ٹیچی ٹیچی ایک وحی لے کر آیا اور ایک نسخہ جس کا نام تھا "زدجامِ عشق"پیش کیا۔نامردی تو پتہ نہیں ختم ہوئی کہ نہیں بہر حال مرزا جی کو نسخے کے استعمال سے پرانی یادیں تازہ ہو گئیں کیوں کہ اس نسخہ کا جزِ لازم افیون تھا
مرزا کی وحیوں کی کتاب تذکرہ سے ایک وحی پیش خدمت ہے
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
اب کوئی بندہ یہ نسخہ آزمانے کے چکر میں نہ پڑ جائے شنگرف اور سم الفار (سم قاتل) زہر ہیں جن کا بے احتیاطی سے استعمال رعشہ،فالج اور موت کا سبب بن سکتا ہے۔
ویسے بھائی اس طرح کی چیزیں شئیر کرنے سے عوام الناس کا کیا فائدہ ہوسکتا ہے؟
یقیناً یہ اجزاء بغیر گل حکمت کے انسان کے لیے زہر قاتل ثابت ہو سکتے ہیں لیکن مرزا غلام قادیانی انسان تو نہیں تھا وہ خود معجون مرکب تھا بیک وقت اس کی کی ہستی میں ایک انسان میں تھی اور فرشتہ بھی اور جن بھی اور جانور بھی اور جمادات بھی تمام چیزوں کا معجون مرکب ہونے کی بنا پر اس کے اوپر کو زہر اثر انداز نہیں ہوتا ہو گا ۔
دوسری یہ بات کہ عوام الناس کو جب مرزے کا حقیقی چہرہ بے نقاب ہوتا دکھائی دے گا تو یقیناً عوام قادیانیہ سوچنے پر مجبور ہو گی کہ ہم جس کو نبی مانتے ہیں وہ کس قسم کی مخلوق تھا جو عقل سے ماورائی باتیں کر کے لوگوں کو بے وقوف بناتا تھا ۔
 
Top