حقیقت یہ ہے کہ بندہ ناچیز قرآن و حدیث سے اپنا مؤقف واضح کرتا ہے جس پر حنفی ہونے کا طعنہ ملتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ قرآن حدیث چھوڑو اور اقوال ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے اپنا مؤقف واضح کرو۔کیا "دوسروں" کے پاس واقعی علمی دلائل ہیں یا محض قال اصحاب فلان پر توکل کر بیٹھے ہیں ؟
السلام علیکمتیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین تمام اہلسنت کے ہاں مشروع نہیں۔
اس فورم کے قدیم رکن ہیں ، مختلف انداز سے مختلف ناموں سے مراسلات لکھتے رھے ہیں ۔ ان سے انسیت سی ھوگئی ھے ۔ نہ انہوں نے مخصوص مواضیع چھوڑے نہ ہی اس فورم کو چھوڑا ۔ آپ اپنا کلام جاری رکھیں کہ اھمیت کام کی ھوتی ھے ، والسّلامالسلام علیکم
آپ اپنا اصل نام بتانا پسند کریں گے؟؟؟
تاکہ گفتگو آگے بڑھائی جا سکے
نام تو پتا ہونا چاہئیے نااس فورم کے قدیم رکن ہیں ، مختلف انداز سے مختلف ناموں سے مراسلات لکھتے رھے ہیں