• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں

شمولیت
اگست 16، 2017
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
55
جھوٹ اور کذب بیانی میں تو حنفیوں کا کوئی ثانی نہیں ہو سکتا۔ آپ کی جس سے بات ہوئی تھی اس نے قسم کھائی یا نہیں اس سے مجھے کوئی مطلب نہیں میں نے تو آپ کی یہ والی پوسٹ دیکھ کر کہا ہے جس میں آپ یہاں موجود لوگوں کو قسم اٹھانے کا کہہ رہے ہو۔ اور آپ خود ہی بیان کر رہے ہو کہ
اس کو قسم کھانے کا نہیں کہا گیا
اور آگے ہی کہہ رہے ہو کہ
انہی الفاظ کے ساتھ قسم کھاؤ جو لکھے ہیں
اور یہاں پر تو سبھی کو آپ کہہ رہے ہو کہ
یہاں کوئی نام نہاد اہلحدیث درج ذیل مذکور الفاظ کے ساتھ قسم اٹھا سکتا ہے
اس سے آپ کے دوگلے پن کا پتہ چل رہا ہے۔



 
شمولیت
اگست 16، 2017
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
55
پھر آپ دجل اور فریب کاری کرتے ہوئے کہتے ہو کہ
کون سی رفع الیدین سنت متواترہ ہے؟
آجکل کے نام نہاد اہلحدیثوں کی یا 1200 ہجری تک کے مسلم کی؟

اس سے آپ کی جہالت کا اندازہ ہو رہا ہے کیوں کہ میں نے اپنی پوسٹ میں جو صحیح بخاری اور سنن ابو داؤد کی آحادیث پیش کی ہے اس میں واضح طور پر نماز شروع کرتے وقت کی رفع الیدین، رکوع میں جاتے وقت کی رفع الیدین، رکوع سے اپنا سر اٹھاتے وقت کی رفع الیدین اور دو رکعتوں کے بعد اٹھنے پر رفع الیدین کا ذکر ہے۔
 
شمولیت
اگست 16، 2017
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
55
پھر کہتے ہو
احناف تم لوگوں کی اس رفع الیدین سے نفرت کرتے ہیں جو سبیل المؤمنین کے خلاف ہے
تو عرض ہے کہ ہم تو نماز شروع کرتے وقت، رکوع میں جاتے وقت، رکوع سے اپنا سر اٹھاتے وقت اور دو رکعتوں کے بعد اٹھنے پر رفع الیدین کرتے ہیں جو کہ سنت رسول ہے اور اسے آپ سبیل المؤمنین کے خلاف کہہ رہے ہو! یعنی آپ کے نزدیک سبیل الرسول بھی سبیل المؤمنین نہیں ہے؟؟؟ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت آپ کے نزدیک سبیل المؤمنین نہیں تو پھر آپ سبیل المؤمنین کسے سمجھتے ہو؟ ابو حنیفہ مرجئی اور اسکے مقلدین کی سبیل کو؟ جس کے متعلق إجماع السلف في الاعتقاد میں بیان ہوا ہے ممن قَالَ بهذا أو كان على مثل هذا، يترك قول الرسول وأصحابه ويتبع قولَ أبي حنيفة وأصحابَه، فكفى بهذا غيًا مرديًا وطغيانا وردًّا " جس شخص نے ان کا قول اختیار کیا اور قول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور قول صحابہ رضی اللہ عنہم کو ترک کیا اور ابو حنیفہ اور اس کے اصحاب کی پیروی کی، اس سے بڑی ضلالت و گمراہی کیا ہے؟ گمراہی، ہلاکت اور طغیان کے لیے یہی کافی ہے۔" [إجماع السلف في الاعتقاد كما حكاه الإمام حرب بن إسماعيل الكرماني، ص ۹۴، ۹۵]
 
شمولیت
اگست 16، 2017
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
55
پھر آپ نے کہا
1200 ہجری تک دنیا کا کوئی اہلسنت مسلم تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین کا قائل نا تھا
شرم مقلدین کو مگر آتی نہیں! آپ مجھے کہہ رہے ہو کہ
آپ لوگوں میں سب بڑی خرابی یہی ہے کہ دوسروں کی بات کو غور سے پڑھتے ہی نہیں
اور خود ہی حدیث کو غور سے نہیں پڑھ رہے ہو آپ جس میں آگے ہی تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین کا ذکر ہے اور حدیث کو پڑھے بغیر ہی مطالبہ کر رہے ہو کہ
تم تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین کو سنت ثابت کردو
اس سے آپ کی جہالت و فریب کاریاں معلوم ہو رہی ہے۔ اور آپ نے اعتراض صرف تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین پر کیا یعنی آپ کو رکوع میں جاتے وقت، رکوع سے اپنا سر اٹھاتے وقت کی رفع الیدین پر کوئی اعتراض نہیں۔ اور تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین کا ذکر تو بخاری اور ابو داؤد ہی کی ان روایت میں ہی موجود ہے جو میں نے پیش کی ہے حدیث میں واضح الفاظ ہے وَإِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ "ور جب دو رکعت ادا کر کے کھڑے ہوتے تو بھی اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے" [صحیح بخاری، حدیث: ۷۳۹]
اب بخاری کی حدیث سے یہ رفع الیدین ثابت ہونے کے بعد بھی کیا آپ ان تینوں مقامات کی رفع الیدین کی سنت کو اختیار کرو گے یا صحیح حدیثوں کا انکار کرتے ہوئے اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرتے ہوئے رفع الیدین نہیں کرو گے؟؟؟ اور اس سنت پر عمل کرنے والوں سے بغض رکھو گے؟



 
شمولیت
اگست 16، 2017
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
55
پھر آپ نے اپنی جہالت دکھاتے ہوئے بخاری کی حدیث رقم ۷۳۷ کے متعلق کہا کہ
تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین اس میں مذکور نہیں۔
اس حدیث کو تمہارا اپنی دلیل بنانا دھوکہ فریب اور مکاری ہے
تو جناب اس حدیث میں رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اپنا سر اٹھاتے وقت کی رفع الیدین کا ذکر ہے اور ان دونوں مقامال پر رفع الیدین تو ہم کرتے ہی ہیں یہ حدیث تو ہمارے عمل پر دلالت کرتی ہے الحمد للہ۔ اور دھوکہ و فریب تو آپ دے رہے ہو کہ اس میں تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین ذکر نہیں! جبات وہ ذکر آپ کو صحیح بخاری حدیث رقم ۷۳۹ میں دکھا دیا ہے آگے ہی جس میں واضح الفاظ ہے وَإِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ "ور جب دو رکعت ادا کر کے کھڑے ہوتے تو بھی اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے" [صحیح بخاری، حدیث: ۷۳۹]
آپ کو ایک ہی حدیث میں ان تینوں مقامات کا رفع الیدین ثابت کر دیا گیا ہے پھر دھوکہ فریب اور مکاریاں کرتے ہوئے آپ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت میں صحیح حدیثوں کا انکار کر رہے ہو۔
 
شمولیت
اگست 16، 2017
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
55
آخر میں پھر عرض کر دیتا ہوں کہ نماز شروع کرتے وقت رفع الیدین کرنے کے علاوہ تین مقامات پر جو رفع الیدین ہم کرتے ہیں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے جو صحیح آحادیث سے ثابت ہے :

رکوع میں جاتے وقت رفع الیدین کرنا

دلیل :- وَإِذَا رَكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ

جب رکوع کرتے تب بھی اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے۔ (صحیح بخاری)

رکوع سے اپنا سر اٹھاتے وقت رفع الیدین کرنا
دلیل :- وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، رَفَعَ يَدَيْهِ
اور جب سمع الله لمن حمده کہتے تو بھی اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے۔ (صحیح بخاری)

دو رکعت ادا کر کے کھڑے ہونے پر رفع الیدین کرنا
دلیل :- وَإِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ
اور جب دو رکعت ادا کر کے کھڑے ہوتے تو بھی اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے۔ (صحیح بخاری)

اب ان تین مقامات کے رفع الدین کی سنت کی آپ مخافت کرتے ہو اور صحیح حدیثوں کا انکر کرتے ہو۔ تو حنفی مقلدین کو چاہیئے کہ یہاں پر لوگوں سے قسمیں اٹھوانے کا مطالبہ کرنے پھر اس سے مکر جانے اور اپنی فریب کاریاں دکھانے کی بجائے کوئی ایسی صحیح مرفوع حدیث پیث کرو جس میں یہی الفاظ ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع میں جاتے وقت رفع الیدین نہیں کرتے تھے، رکوع سے اپنا سر اٹھاتے وقت رفع الیدین نہیں کرتے تھے اور دو رکعت ادا کر کے کھڑے ہونے پر بھی رفع الیدین نہیں کرتے تھے؟؟؟
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
پیارے بھائی جناب Israr Hussain Niyargar غصہ کھا گئے اور غصہ عقل کو کھا جاتا ہے اسی لئے ایسی بہکی بہکی باتیں لکھ دیں۔
میں نے تو ایک واقعہ لکھا جس میں ایک نام نہاد اہلحدیث دھوکہ فریب مکاری دجالی سے کام لے رہا تھا۔
یہاں آپ نے بھی وہی حرکت شروع کر دی۔
سب سے پہلے جناب سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ سنت کی تعریف فرما دیں تاکہ کسی گنجلک سے بچا جاسکے۔
باقی بات بعد میں آگے بڑھاتے ہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
بات "آگے" اسی وقت بڑھائی جائے جب پچھلی غلطیوں کا واضح اعتراف ھو ، جیسا کہ ھر پوائنٹ کا اقتباس لیکر اس پوائنٹ پر کمنٹس کئیے اسرار حسین نے ۔ پہلے مانا جائے کہ ہاں غلط کہا یا پھر یہیں پہلے اپنی غلط بات کو صحیح ثابت کر دیں ۔ اردو کے عام معانی والے جملوں کی سمجھ نہیں ھو تو پھر عربی فہمی پر کیا کہیں گے ؟

اس طرح کے عنوانات پر گذشتہ چار پانچ برسوں سے بے طرح لکھے جا رہے ہیں آپ ، اتنا عرصہ سندوں سے ثابت "قال ابو حنیفہ" جمع کرپاتے تو اب تک گراں قدر خدمات پیش کر چکے ھوتے ساری دنیا کے احناف پر ۔

تکرار مسلسل سے حاصل کیا؟
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
بات "آگے" اسی وقت بڑھائی جائے جب پچھلی غلطیوں کا واضح اعتراف ھو ، جیسا کہ ھر پوائنٹ کا اقتباس لیکر اس پوائنٹ پر کمنٹس کئیے اسرار حسین نے ۔ پہلے مانا جائے کہ ہاں غلط کہا یا پھر یہیں پہلے اپنی غلط بات کو صحیح ثابت کر دیں ۔ اردو کے عام معانی والے جملوں کی سمجھ نہیں ھو تو پھر عربی فہمی پر کیا کہیں گے ؟

اس طرح کے عنوانات پر گذشتہ چار پانچ برسوں سے بے طرح لکھے جا رہے ہیں آپ ، اتنا عرصہ سندوں سے ثابت "قال ابو حنیفہ" جمع کرپاتے تو اب تک گراں قدر خدمات پیش کر چکے ھوتے ساری دنیا کے احناف پر ۔

تکرار مسلسل سے حاصل کیا؟
ساون کے اندھے کو خزاں میں بھی ہریالی ہی نظر آیا کرتی ہے :)
ان باتوں کا جواب کہاں ہے؟؟؟

احناف تم لوگوں کی اس رفع الیدین سے نفرت کرتے ہیں جو سبیل المؤمنین کے خلاف ہے۔
1200 ہجری تک دنیا کا کوئی اہلسنت مسلم تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین کا قائل نا تھا۔
تم تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین کو سنت ثابت کردو ہم تم لوگوں سے نفرت سے باز آجائیں گے۔
پہلے تم اپنی اس رفع الیدین کو جو تمام اہلسنت (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) کے خلاف ہے اسے سنت تو ثابت کرو؟
تمہاری رفع الیدین اس سے زیادہ ہے۔تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین اس میں مذکور نہیں۔
اس حدیث کو تمہارا اپنی دلیل بنانا دھوکہ فریب اور مکاری ہے۔
اصولی بات یہ ہے کہ تم لوگوں کا اس حدیث پر بھی عمل نہیں۔
وجہ یہ کہ عدم ذکر عدم کو مستلزم نہیں ہؤا کرتا۔
اس میں چند جگہوں کی رفع الیدین کا ذکر ہے باقی جگہوں کی ممانعت نہیں۔
احادیث میں باقی جگہوں کی رفع الیدین ثابت ہے تو ان مقامات کی رفع الیدین کیوں نہیں کرتے اگر سچے اہلحدیث ہو تو؟
اس میں قعدہ کی حالت میں رفع الیدین نا کرنا مذکور ہے مگر نا ہی ممانعت فرمائی اور نا ہی دیگر جگہوں کی رفع الیدین سے جو کہ صحیح احادیث سے ثابت ہے۔
ان مذکورہ مقامات (سجدوں کو جھکتے اور دو سجدوں سے اٹھتے) کی رفع الیدین کیوں نہیں کرتے؟
 
Top