نام نہاد مجاہدين کی کہانی انکی زبانی
محترم ممبران
السلام عليکم
تحريک طالبان پاکستان نے اپنے مکروہ سیاسی مقاصد کی حصول کيلۓ پاکستانی معصوم عوام کے خلاف انتہائی پر تشدد، ظالمانہ اور غیر انسانی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ طالبان اپنے مذموم سیاسی عزائم کو آگے بڑھانے کيلۓ انسانیت کے خلاف ان جاری جرائم کا جواز پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ يہ نام نہاد جہادی پاکستانی معصوم عوام پر اپنے انتہا پسند نظریات کومسلط کرنےکيلۓ مضحکہ خيز انداز ميں مذہب کا سہارا ليتے ہيں ۔ مذہب کے نام پر يہ انتہا پسند مساجد، جنازہ ، ہسپتالوں، بازاروں اور سکولوں میں بے گناہ مسلمانوں کو مار رہے ہیں ۔ يہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ يہ غیر انسانی بنیاد پرست اصل مجرم ہیں جو خطے بھر میں معصوم لوگوں کی زندگیوں میں درد اور تکلیف کا باعث بنے ہيں۔
روزانہ معصوم لوگ انسانيت کے خلاف انکے ظلم و بربريت کا شکار ہوتے ہيں۔ ميں معزز اراکين سے اس مختصر ویڈیو کلپس دیکھنے کی درخواست کرتا ہوں۔ يہ ويڈيوز انسانیت کے خلاف ان نام نہاد جہاديوں کے لامتناہی مظالم ،حقيقی سياسی عزائم، اور انتہا پسندنظريات کو انھی کی زبانی عياں کردےگا ۔ پاکستان ميں خواتين اور بچوں سميت کوئی بھی انکے مظالم اور شر سے محفوظ نہين ہے۔ بلا شبہ يہ لوگ انسانيت کی تمام حدیں پار کرچکے ہيں۔
يوٹوب لنک:
ويميو لنک:
ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu