اسد علی(سابقہ قادیانی)
مبتدی
- شمولیت
- جون 11، 2014
- پیغامات
- 84
- ری ایکشن اسکور
- 17
- پوائنٹ
- 15
نبی اکرم کا عشق ایمان کی جان ہے
ایک ایمان افروز وڈیو
زرا غور سے سن کر اعتراض کیا کریں، مقرر حضرت بابا بلھے شاہ کا واقعہ کا اشارہ کر رہا ہےمیں عشق دی ریت نبھاواں گا
میں نچ نچ یار مناواں گا۔۔؟
یہ کیسی نعت ہے بھائی؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایسے الفاظ؟
اور حیرت تو اس پر کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھائی کہنے پر اعتراض کرنے والے انہیں "یار" کہہ رہے ہیں، استغفراللہ۔
جی بالکل اور بغیر کسی اعتراض کے، بطور تائید۔زرا غور سے سن کر اعتراض کیا کریں، مقرر حضرت بابا بلھے شاہ کا واقعہ کا اشارہ کر رہا ہے
کیا باباجی کیلئے نبی کریمﷺ کی گستاخی جائز ہے؟؟زرا غور سے سن کر اعتراض کیا کریں، مقرر حضرت بابا بلھے شاہ کا واقعہ کا اشارہ کر رہا ہے
جانور تو پھر موحد ہوتے ہیں! ان کا جانوروں سے بھی کیا مقابلہ!لاحول ولاقوۃ الا باللہ
اتنی بے ہودہ حرکت !!!
ان بدبختوں سے ہزار درجہ بہتر جانورہیں۔
بھائی ذرا مندرجہ ذیل لنک پر دوبارہ انٹرویو دے دیں تاکہ ہم پرکھ سکیں کہ سابہ قادیانی کا لاحقہ لگنا بھی چاہیے یا یہ صرف لوگوں کو مرعوب کرنے کے لئے ہےنبی اکرم کا عشق ایمان کی جان ہے
انشااللہ جلد ہی دوبارہ آ رہا ہےبھائی ذرا مندرجہ ذیل لنک پر دوبارہ انٹرویو دے دیں تاکہ ہم پرکھ سکیں کہ سابہ قادیانی کا لاحقہ لگنا بھی چاہیے یا یہ صرف لوگوں کو مرعوب کرنے کے لئے ہے
اسد علی سابقہ قادیانی کا انٹرویو
الفاظ کا غلط ہونا ثابت نہیں ، کیونکہ مقرر نے تقریر میں صرف واقعہ بیاں کیا ہےجی بالکل اور بغیر کسی اعتراض کے، بطور تائید۔
الفاظ بے شک بابا بلھے شاہ کے ہوں، یا ان کے۔ غلط ہیں یا نہیں؟ اس پر کچھ ارشاد فرمائیے؟