• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم دیوبندیوں کی ٹرین میں (نعوزباللہ) :

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اللہ ہی سے ہدایت کا سوال ہے۔ میرے خیال میں کچھ احباب اب یہاں پر آجائیں گے۔ اور دفاع کریں گے۔۔۔ آپ خود دیکھ لیں گے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
دیو بندی ،بریلوی ، میں بہت حد تک مماثلت ہے۔۔۔۔افسوس تو اس بات کا ہے کہ لوگ بھی گمراہ ہو رہے ہیں۔
آپ ﷺ کا فرمان مبارک ہے،"جو مجھ پر جھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے" پھر انہیں کیوں خوف نہیں آتا۔۔۔!!!
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
خواب کی بات کرتا ہے ۔ بیداری میں نہیں ۔ان کے خواب بھی عجیب ہوتے ہیں ۔
اس مؤلف کی نئ کتاب دیکھنی چاہیئے ۔ ہوسکتا ہے اس میں ذرا گزارا کیا گیا ہو ، جیسا کہ شیخ الکینیڈا کنٹینروالے نے عالم رؤیا میں ابوحنیفہ رح سے ایک دفعہ پندرہ سال کی شاگردی کی پھر چند عرصہ بعد نو سال تک رہ گئ ۔
ان کی ترقی کا بھی عجیب راز ہے ۔یہ لوگ بتاتے ہیں کہ جب کوئی بابا زندہ ہوتا ہے تو اس کی مثال ایسی ہے جیسے کہ تلوار کا میان میں ہونا اور جب مرجاتا(بقول ان کے جب پردہ فرماتا ) ہے تو میان سے نکل جاکر باہر آجاتا ہے ، اور پہلے سے بھی زیادہ ایکٹیو ہوجاتا ہے ۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہی بات طاہر القادری نے کہی تھی تو ان پر کفر کے فتوے لگے تھے اور حنفیوں نے ہی لگاے تھے
السلام علیکم ،
حافظ بھائی ،ہیڈنگ ون کا استعمال صرف ہیڈنگ میں کریں،عام ٹیکسٹ میں اس کے استعمال سے گریز کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ،
حافظ بھائی ،ہیڈنگ ون کا استعمال صرف ہیڈنگ میں کریں،عام ٹیکسٹ میں اس کے استعمال سے گریز کریں۔
اور آپ ہیڈنگ ٹو کا استعمال بھی ہیڈنگ ٹو پر ہی کریں۔
دیو بندی ،بریلوی ، میں بہت حد تک مماثلت ہے۔۔۔۔افسوس تو اس بات کا ہے کہ لوگ بھی گمراہ ہو رہے ہیں۔
آپ ﷺ کا فرمان مبارک ہے،"جو مجھ پر جھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے" پھر انہیں کیوں خوف نہیں آتا۔۔۔!!!
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
نبی صلی اللہ علیہ وسلم دیوبندیوں کی ٹرین میں (نعوزباللہ) :
استغفرالله
۔۔۔۔۔۔۔
بھائی (نعوذبالله) اس طرح لکھیں۔
نعوذبالله
 
Top