محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
نبی صلی اللہ علیہ وسلم دیوبندیوں کی ٹرین میں (نعوزباللہ) :
السلام علیکم ،یہی بات طاہر القادری نے کہی تھی تو ان پر کفر کے فتوے لگے تھے اور حنفیوں نے ہی لگاے تھے
اور آپ ہیڈنگ ٹو کا استعمال بھی ہیڈنگ ٹو پر ہی کریں۔السلام علیکم ،
حافظ بھائی ،ہیڈنگ ون کا استعمال صرف ہیڈنگ میں کریں،عام ٹیکسٹ میں اس کے استعمال سے گریز کریں۔
دیو بندی ،بریلوی ، میں بہت حد تک مماثلت ہے۔۔۔۔افسوس تو اس بات کا ہے کہ لوگ بھی گمراہ ہو رہے ہیں۔
آپ ﷺ کا فرمان مبارک ہے،"جو مجھ پر جھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے" پھر انہیں کیوں خوف نہیں آتا۔۔۔!!!
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔
استغفراللهنبی صلی اللہ علیہ وسلم دیوبندیوں کی ٹرین میں (نعوزباللہ) :
استغفرالله
۔۔۔۔۔۔۔
بھائی (نعوذبالله) اس طرح لکھیں۔
نعوذبالله