• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سائے سے متعلق روایت کی تحقیق

Abdul Mussavir

مبتدی
شمولیت
ستمبر 22، 2017
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
السلام وعلیکم

حدیث کی تحقیق درکار ہے

ظل، ولم يقم مع الشمس قط إلا غلب ضوؤه ضوء الشمس، ولم يقم مع سراج قط إلا غلب ضوء السراج

سند :- اسکی سند امام سیوطی کی کتاب خصائص الگ ہے۔

سند کچھ اس طرح ہے

عبد الرزاق عن ابن جريج قال أخبرني نافع أن ابن عباس..

حوالہ

الجزء المفقود من جزءا أولا من مصنف
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام وعلیکم
حدیث کی تحقیق درکار ہے
ظل، ولم يقم مع الشمس قط إلا غلب ضوؤه ضوء الشمس، ولم يقم مع سراج قط إلا غلب ضوء السراج
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اس روایت ۔۔ اور ۔۔ الجزء المفقود کی حقیقت جاننے کیلئے یہ لنک دیکھئے :
مجموع في كشف حقيقة الجزء المفقود المزعوم من مصنف عبد الرزاق
 
Top